ڈاکٹر خالد محمود سومرو شہید۔ شخصیت اور کردار
خیرامت کے بدترین حالات؛ اسباب و حل
یہ عالی مرتبہ خاتون ہجرت نبوی سے ستائیس سال قبل مکہ معظمہ میں پیدا ہوئیں۔ والد ماجد روز اول سے ہی نہایت اعلی اخلاق اور پاکیزہ اوصاف کے حامل تھے۔
مغربی ممالک کی طرف سے توہین رسالت کا ناپاک سلسلہ ۲۰۰۶ ء سے شروع ہواتھا ، اس وقت بھی مسلمانوں کی طرف سے اس پر سخت رد عمل سامنے آیاتھا
فرانس ایک بار پھر اسلام دشمنی میں حدیں پار کر گیا۔ فرانس میں گستاخانہ خاکوں کو پہلے اخبارات میں شائع کیا جاتا رہا اور اب اُن خاکوں کو سرکاری عمارتوں پر دکھایا گیا….
اس وقت مسلمانوں میں زوال وادبار کی جو کھلی ہوئی علامتیں اور بے برکتی، نحوست، فضیحت ورسوائی بدنامی وجگ ہنسائی کے جو قومی اسباب پائے جاتے ہیں…..
امام اعظم ابوحنیفہ کو اللہ تعالی نے بے پناہ فراست وذکاوت سے نوازا تھا، امام صاحب مشکل سے مشکل مسئلہ کواتنی آسانی سے حل فرماتے تھے کہ بڑے بڑے علم وفن کے تاجدار بھی حیران وششدر رہ جاتے تھے
آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان کئی دہائیوں پرانا تنازعہ پھر سے اٹھ کھڑا ہوا ہے اور قرائن کہتے ہیں کہ اگر یہ آگ جلد نہ بجھائی گئی تو یورپ اور ایشیا کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی۔
نئی دنیا میں جنگیں انڈسٹری بن چکی ہیں اور عالمی طاقتیں ان ’مارکیٹس‘ میں اپنا اسلحہ بیچ کر لوگوں کے خون کا سودا کریں گی۔ تیس سال سے زائد کا عرصہ گزرچکاہے، لیکن نام نہاد عالمی برادری نے آذربائیجان کو اس کا قانونی حق دلوانے میں کوئی دلچسپی نہیں دکھائی ہے۔
1857 کی جنگ آزادی میں سرفروشانہ کردار ادا کرنے والے اخباروں میں سب سے جلی نام ’دہلی اردو اخبار‘ کا ہے، جسے مولانا محمد حسین آزاد کے والد مولوی محمد باقر نے جاری کیا تھا۔