ولی کامل، ہزاروں علماء و صلحاء کے پیر و مرشد، جمعیتہ علماء اسلام پاکستان صوبہ سندھ کے امیر حضرت مولانا سائیں عبدالصمد صاحب ہالیجوی نوراللہ مرقدہ نے 11 صفرالمظفر 1445ھ مطابق 29 اگست2023ء منگل کے دن داعئ اجل کو لبیک کہتے ہوئے عالم بقا کی طرف کوچ فرمایا۔
پاکستان کی قومی اسمبلی نے آج سے چھ ماہ قبل17جنوری 2023کوصحابہ کرام ؓواہلبیت عظام ؓ وامہات المومنین ؓ کی توہین پر عمر قید کی سزا کا بل متفقہ طور پر منظور کیا تھا۔
تعلیم کے معنی ہیں اپنی معلومات دوسروں تک پہنچانا، اور تربیت کا مطلب ہے کہ کسی کی درست رہنمائی اور نگرانی کے ذریعہ بتدریج ان مقاصد کے لیے تیار کرنا جو ان کی تخلیق سے وابستہ ہیں۔
انسانی زندگی میں حسن اخلاق کو جو اہمیت و عظمت حاصل ہے وہ کسی سے پوشیدہ نہیں، ہر مذہب اور ہر دم کے لوگ؛ بلکہ دنیا میں بسنے والا ہر انسان اچھے اخلاق و کردار اور اچھے برتاؤ کا قائل ہے
بھارت کی جن ریاستوں میں بی جے پی کی حکومت ہے وہاں مسلمان خاندانوں کو بے گھر کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔
ہم غریب ، تنخواہ دار انہیں ووٹ دیتے ہیں کہ وہ ہماری مشکلات آسان کریں گے۔ بنیادی ضرورت کی اشیا ہماری قوت خرید کے مطابق فراہم کرنے کا سسٹم بنائیں گے
تیس ستمبر دوہزار بائیس ایران کے لیے بطور عام اور ایرانی بلوچستان اور پوری سنی برادری کے لیے بطورِ خاص ناقابلِ فراموش دن ہے۔
خاندان قریش کے قبیلہ عدی سے تعلق رکھتی تھیں، سلسلہ نسب اس طرح ہے، عاتکہ بنت زید بن عمرو بن نفیل بن عبدالعزی بن ریاح بن عبداللہ بن قرظ بن زراح بن عدی بن کعب بن لوی۔
قرآن و سنت دین اسلام کی اساس و بنیاد ہیں، ان کی تعلیم و تشریح اور اشاعت و حفاظت مسلمان کی اپنی ذمہ داری ہے۔
حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کردہ غلام، آپ کے متبنیٰ اور محبوب صحابی ہیں۔