شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے ایران میں معاشی بحران اور بڑھتی ہوئی مہنگائی پر تبصرہ کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو قوم کی آواز اور پکار سننے اور عوام کے معاشی مسائل کے حل کے لیے مناسب منصوبہ بندی پر زور دیا۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعہ میں قرآن پاک کی آیات کی روشنی میں مال اور اولاد سے حد سے بڑھ کر محبت کو تباہی اور غفلت کا سبب یاد کرتے ہوئے اللہ کی راہ میں انفاق کو ایسی محبت سے چھٹکارہ پانے کا علاج قرار دیا۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے چھ مئی دوہزار بائیس کے خطبہ جمعہ میں دنیا کو آزمائشوں اور امتحانات کی جگہ یاد کرتے ہوئے زندگی کے عروج و زوال کے تمام مراحل میں شریعت پر استقامت کے نتائج…
اہل سنت کا اپنا اوقاف بورڈ ہونا چاہیے اور حکومت مداخلت کے بجائے صرف مشورت دے کر مانیٹر کرے۔
اہل سنت ایران کی ممتاز دینی و سماجی شخصیت نے رمضان المبارک کے آخری جمعہ میں فلسطینی مسلمانوں کے مسائل و مصائب کا تذکرہ کرتے ہوئے مسئلہ فلسطین کو ایک بین الاقوامی مسئلہ یاد کیا۔ انہوں نے فلسطینی قوم کی مظلومانہ آواز سننے پر زور دیا۔ مولانا عبدالحمید نے عالمی یوم القدس کے موقع پر […]
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے نماز جمعہ سے پہلے خطاب کرتے ہوئے انسان کی مادی اور روحانی تربیت کے لیے آسمانی منصوبہ…
خطیب اہل سنت زاہدان نے اخلاص اور اللہ سے تعلق کو دین اور دیانت کی روح یاد کرتے ہوئے ہر کام اور عبادت میں اللہ تعالیٰ کی رضامندی کو مدنظر رکھنے پر زور دیا۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے اسلام کے مختلف احکام اور فرائض کی خصوصیات اور انسان…
خطیب اہل سنت زاہدان نے یکم فروری دوہزار بائیس کے خطبہ جمعہ میں رمضان المبارک کی آمد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ’موسم عبادت، روزہ اور نزول قرآن‘ سے پوری طرح فائدہ اٹھانے پر زور دیا۔
خطیب اہل سنت زاہدان نے صحابہ کرامؓ کی شان اور مقام پر روشنی ڈالتے ہوئے بڑے سے بڑے اولیاء اللہ اور ائمہ حدیث و فقہ کے مقام کو ادنی ترین صحابی کے مقام سے بھی کمتر یاد کیا۔