دنیا کی تاریخ میں ایک طویل زمانہ گزرا ہے جب انسان کی زندگی انتہائی سادہ اور عام سی تھی چند ضروری چیزوں کے سوا نہ زیادہ لکھنے پڑھنے کا رواج تھا اور نہ ہی حساب کتاب کی جھنجھٹ، اور یہ سب اس وجہ سے تھا کہ دنیا کی آبادی کم تھی، علاقوں، ملکوں اور براعظموں […]
چنانچہ پہلے زمانے میں محلے اور برادری کی خواتین دلہن کو دیکھنے اور مبارکباد دینے کیلئے آتی تھیں اب جہیزاور کپڑے دیکھنے کیلئے آتی ہیں۔
انسان کی خاصیت ہے کہ وہ ظاہر پرست ہے، وہ اپنے حواس خمسہ سے چیزوں کو دیکھنا، سننا اور تجربہ کرنا چاہتا ہے۔ چنا ں چہ اسی معیار پر وہ کام یابی، ترقی اور خوشی ناخوشی کو بھی پرکھتا ہے، حتی کہ سچ اور جھوٹ، حق اور باطل کافیصلہ کرنے میں بھی اس معیار کو […]
اب تو الفاظ بھی ساتھ چھوڑ چکے ہیں۔مظلومیت اب اس انتہا کوجا پہنچی ہے کہ آنکھوں سے آنسو بھی خشک ہوگئے ہیں ،اب تو رونا بھی نہیں آتا۔
مصر کے نئے فرعون جنرل عبدالفتاح السیسی نے مصر میں آمریت اور ڈکٹیٹرشپ کی ایک اور مثال قائم کردی ہے۔
ابھی کل کی ہی تو بات ہے کہ نئے سال کی ابتدا ، قدیم اور جدید داخلوں کے لیے مفوضہ ذمہ داریوں کی مصروفیت، قدیم اور جدید طلبا کی آمد، نئی کتب، نئے اسباق ملنے پر ذوق وشوق کے ساتھ تیاریاں عروج پر تھیں۔
مشترکہ دینی تحریکات اور حضرت امام اہل سنتؒ تحریک ختم نبوت، تحریک تحفظ ناموس رسالت اور تحریک نفاذ شریعت کے لیے مشترکہ دینی تحریکات میں اہل تشیع کی شمولیت پر ہمارے بعض دوستوں کو اعتراض ہے۔
اکابر علماء دیوبند کی خصوصیات اور امتیازات میں جہاں دین کے تمام شعبوں میں ان کی خدمات کی جامعیت ہے کہ انہوں نے وقت کی ضروریات اور امت کے معروضی مسائل کو سامنے رکھ کر دین کے ہر شعبہ میں محنت کی ہے، وہاں علمی دیانت اور فقہی توسع بھی ان کے امتیازات کا اہم […]
وہی ہوا جس کا مسلمانوں اور سیکرلر مزاج رکھنے والوں کو خدشہ تھا مودی ہندستان کے وزیر اعظم کے طور پر21 مئی کوعہدے کا حلف لیںگے ،
ہمارے زمانے میں ترقی کا بڑا شور و غل ہے، جب اس کی حقیقت کی تفتیش کی گئی ، یہی” طولِ امل“ (لمبی آرزو)”حرصِ مال “(طمع و لالچ) و”طلبِ جاہ“(عہدوں اور مناصب کی دوڑ) اس ترقی کا حاصل نکلا،