ایک رپورٹ کے مطابق مغربی ممالک میں طلاق کی شرح شادی کی شرح سے بلند ہے جب کہ وہاں زیادہ تر لوگ پچاس برس کے لگ بھگ شادی کرتے ہیں ایک طویل رپورٹ کے اس مختصراً جائزے سے پتہ چلتا ہے کہ مغرب میں اب شادی کی کیا اہمیت رہ گئی ہے جب کہ بے […]
پرویزمشرف کی اقتدارمیں آمد کے اگلے روزلاہور پریس کلب کا مرکزی ہال صحافیوں سے بھراہوا ہے۔
کسی دوسرے کا درد کوئی کیا جانے؟ یہ درد تو اسی کو محسوس ہوتا ہے جس کے گھر سے جنازہ اٹھتا ہے۔
محمد علی کلے ایک امریکی باکسر تھے، وہ امریکی ریاست کنیکٹی کٹ کے شہر لوئسویل میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے تین مرتبہ باکسنگ کی دنیا کا سب سے بڑا اعزاز’’ورلڈ ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپیئن شپ‘‘جیتا اوراولمپک میں سونے کے تمغے کے علاوہ شمالی امریکی باکسنگ فیڈریشن کی چیمپیئن بھی جیتی۔
اسلام آباد کی یخ بستہ رات اور وہ بھی حد سے زیادہ دھندآلود۔ شام دوستوں کے ساتھ گپ شپ میں گزری لیکن خلاف روایت طبیعت بجھی بجھی سی تھی اور اس پر مستزاد یہ کہ علت بھی سمجھ نہیں آرہی تھی۔
میری چند دن قبل ملک کی نامور مذہبی اور روحانی شخصیت سے ملاقات ہوئی‘ ملاقات کے دوران قرآن مجید پر گفتگو شروع ہو گئی‘ میں نے انھیں بتایا میں آج کل قرآن مجید کا ترجمہ پڑھ رہا ہوں اور میں جوں جوں ترجمہ پڑھتا جا رہا ہوں میری حیرت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے‘
بتایا گیا ہے کہ سال2001ء سے 2013ء تک کے بارہ سالوں میں انسانی تاریخ کی سب سے زیادہ خوفناک جنگی طاقت اور دنیا کی اکلوتی سپر پاور امریکہ بہادر کے عالمی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں دنیا کے سب سے کمزور اور اتنے ہی پسماندہ اور غریب ملک افغانستان میں اب تک ایک ہزار نو […]
چاہے پاکستان کے اکثر علماء کرام مغرب میں خوب شہرت پانے والے علامہ کے اسلام سے کتنا ہی اختلاف کیوں نہ کریں۔
اسٹارٹ فورڈ برمنگھم شہر کے مضافات میں ایک چھوٹا سا ٹائون ہے‘ یہ ٹائون ولیم شیکسپیئر کی وجہ سے دنیا کے 245ممالک میں مشہور ہے‘ دنیا میں اس وقت ساڑھے چھ ارب لوگ بستے ہیں‘
دنیا بھر میں امریکی مظالم کو دیکھتے ہوئے مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ میں امریکہ کو کیا خطاب دوں دنیا کی سفاک ترین قوم؟ متعصب ترین قوم؟ دہشت گرد قوم؟ اذیت پسند قوم؟ بنیاد پرست مذہبی جنونی قوم؟ خود پسند قوم؟ مغرور ترین قوم؟ انتہا پسند قوم؟