بھارت رتن میزائل مین پدم شری وبھوشن اور نہ جانے کتنے قومی اور بین الاقوامی اعزازات سے نوازے جانے والے سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی موت پر پورا ملک سوگوار ہے جہاں ایک طرف ہندوستانی عوام میں صف ماتم بچھ گئی اور ہر ہندوستانی بالخصوص وہ نوجوان طبقہ غم والم کی […]
کیا کسی کے مذہبی عقیدے پر کوئی پابندی لگائی جاسکتی ہے؟
نیکی کے نام پر گناہ کمانے کی کئی خطرناک مثالیں ہمارے معاشرے میں پائی جاتی ہیں۔
امریکہ میں مذہبی آزادی ہر شہری کو حاصل ہے۔ اس لئے یہاں دوسرے کئی مذاہب کے ساتھ ساتھ اسلام مذہب بھی اپنی پوری خصوصیات کے ساتھ نہ صرف موجود ہے ،
’آپریشن سائلنس‘ سے ٹھیک ایک سال پہلے کی بات ہے۔ مولانا عبدالرشید غازی شہید سے ملاقات کا شوق عرصے سے تنگ کررہا تھا۔
گاؤ کشی کی آڑ میں ذبیحہ پر پابندی عائد کرنے والی مہاراشٹر کی بی جے پی سرکار نے مسلمانوں کے آئینی حقوق پر ایک اور ڈاکہ ڈالا ہے ۔
۱۳؍رجب سنہ ۱۴۳۶ھ، (۳؍مئی؍۲۰۱۵ء) اتوار کے روز نائب رئیس الجامعہ دارالعلوم کراچی حضرت مولانا مفتی محمدتقی عثمانی صاحب مدظلہم نے جامعۃ الرشید کراچی کی سالانہ تقریب میں شریک علماء و طلبہ اور دیگر معززین کے عظیم اجتماع سے بصیرت افروز خطاب فرمایا، جو افادہ عام کے لئے پیش ہے۔۔۔۔۔ (ادارہ البلاغ)
اسلامی دنیا میں عالم عرب اور عالم عرب میں مملک سعودیہ عربیہ کو مسلمانان عالم کے دلوں میں عقیدت و احترام کا امتیازی درجہ حاصل ہے،
تقریبا سات سال اس واقعے سے گزرچکاہے۔ مایہ ناز دینی ادارہ جامعة الرشید کے دورہ صحافت کے شرکا زورشور سے صحافت کے خدوخال اور اونچ نیچ سے واقفیت کی کوشش کررہے تھے۔ اپنے تجربہ کار اور انتہائی مخلص اساتذہ کی نگرانی و رہنمائی سے سیکھ رہے تھے اس ’وادی پرخار‘ میں کیسے قدم رکھا جائے اور […]
جنوبی ایشیا کا ایک انتہائی پسماندہ، غریب اور چھوٹا سا ملک جو بھارت، بنگلہ دیش، چین اور تھائی لینڈ کے درمیان واقع ہے، “برما” کے نام سے دنیا کے نقشے پرموجود ہے لیکن اب اس کا نیا نام “میانمار” رکھا گیا ہے۔