اللہ تعالی نے ہر دور میں ایسے بطل جلیل پیدا فرمائے جنہوں نے نہ صرف سنت و بدعت میں امتیاز کو نمایاں کیا بلکہ سنت کے نور کو بدعت کی ظلمت پر غالب کرنے کے لیے نامساعد حالات کے باوجود سرگرم کردار ادا کیا تا کہ دین کا نورانی چہرہ شرک و بدعت کی آلائشوں […]
تبلیغی جماعت عالم اسلام کا کامیاب اور منفرد تجربہ ہے۔ تبلیغی جماعت کا آغاز ایک چھوٹے قصبہ میوات سے شروع ہوا۔
دارالعلوم کے بعد حکیم الاسلامؒ کے ساتھ طلبہ کی ایک بڑی تعداد اور قدیم ترین ملازمین جنہو ںنے جوانی کے بہترین لمحات ،جسمانی قوتیں اور ذہنی صلاحیتیں دارالعلوم دیوبند کی خدمت میںصرف کی تھیں دارالعلوم سے باہر آگئیں ،قدرت کو منظور تھا کہ دیوبند کی قدیم مرکزی جامع مسجد سے بھی قاسمیت کا وہ علمی […]
انٹرنیٹ پر تین طریقوں سے انسانیت کو گمراہی میں دھکیلا جا رہاہے ،اور انسان کو انسانی اوصاف سے عاری کیا جا رہا ہے، ایک تو بے حیائی اور عریانیت کی ویب سائٹوں کی کثرت کے ذریعہ، ان فحش سائٹوں کی اتنی بھر مار ہے کہ آپ نہ چاہیں تب بھی کہیں نہ کہیں سے کوئی […]
قومی ضمیر پر موت طاری ۱۹۶۷ء کے افسوس ناک المیہ سے مولانا پر جو اثر ہوا، اس نے ان کی زبان حق ترجمان سے بہت کچھ کہلوایا، اس وقت مولانا رحمہ اللہ کی زبان سے جو جملے ادا ہوئے، آج ان کی معنویت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، اس وقت عالم عربی ہی نہیں خود […]
گزشتہ دنوں روسی فضائیہ اور بحریہ کی شام میں عسکری دراندازی کے بعد ممتاز عالم دین مولانا عبدالحمید نے اس حملے کی مخالفت میں کہاہے عسکری حملوں سے عالم اسلام کے مسائل حل نہیں ہوں گے۔
خبر تو بہت چھوٹی سی ہے، اسے نظر انداز کرنابھی ممکن تھا، مگر جس بڑے طوفان کی پیش گوئی لیے یہ خبر سامنے آئی ہے اس کو چاہ کر بھی جھٹلایا یا اپنے ذہن کے کوڑے دان میں نہیں پھینکا جاسکتا۔
تربیت اولاد میں یہ بات بھی ضروری ہے کہ شدید غصے کی حالت میں اگر بچے کو سزا دینے کا خیال بھی آئے تو اس سے دور ہوجائیے آپ کو چاہیے کہ صبر سے کام لیں۔ سخت غصے کی حالت میں آپ بچے کو ضرورت سے زیادہ پیٹ سکتے ہیں جو بعد میں آپ کیلئے […]
ماں باپ اور سرپرست پوری احساس ذمہ داری کے باوجود اپنی نسل کو اس طرح کے فواحش سے روکنے میں بہت کامیاب نہیں، بالخصوص پڑھا لکھا طبقہ ان کے یہاں اگر بچوں کو انٹرنیٹ کے استعمال سے روکا جائے تو معلومات کے ایک اہم ذریعہ سے وہ محروم رہیں
ہندوستان میں مسلمانوں کے ساتھ ظلم و زیادتی ، قتل و غارت و گر ی ، آئینی حقوق سے محرومی ، سیاست سے کنارہ کشی کوئی نئی بات نہیں ہے ۔