• ناموس صحابہؓ تحفظ بل

    اشاعت : 15 08 2023 ه.ش

    پاکستان کی قومی اسمبلی نے آج سے چھ ماہ قبل17جنوری 2023کوصحابہ کرام ؓواہلبیت عظام ؓ وامہات المومنین ؓ کی توہین پر عمر قید کی سزا کا بل متفقہ طور پر منظور کیا تھا۔

    مزید...

  • معلم انسانیت مربی خلائق

    اشاعت : 21 06 2023 ه.ش

    تعلیم کے معنی ہیں اپنی معلومات دوسروں تک پہنچانا، اور تربیت کا مطلب ہے کہ کسی کی درست رہنمائی اور نگرانی کے ذریعہ بتدریج ان مقاصد کے لیے تیار کرنا جو ان کی تخلیق سے وابستہ ہیں۔

    مزید...

  • حسن اخلاق کی اہمیت

    اشاعت : 06 06 2023 ه.ش

    انسانی زندگی میں حسن اخلاق کو جو اہمیت و عظمت حاصل ہے وہ کسی سے پوشیدہ نہیں، ہر مذہب اور ہر دم کے لوگ؛ بلکہ دنیا میں بسنے والا ہر انسان اچھے اخلاق و کردار اور اچھے برتاؤ کا قائل ہے

    مزید...

  • بھارت اور کشمیر میں مسلمانوں کی دربدری

    اشاعت : 25 03 2023 ه.ش

    بھارت کی جن ریاستوں میں بی جے پی کی حکومت ہے وہاں مسلمان خاندانوں کو بے گھر کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔

    مزید...

  • بارکھان، ایک اور فیصلہ کن موڑ

    اشاعت : 26 02 2023 ه.ش

    ہم غریب ، تنخواہ دار انہیں ووٹ دیتے ہیں کہ وہ ہماری مشکلات آسان کریں گے۔ بنیادی ضرورت کی اشیا ہماری قوت خرید کے مطابق فراہم کرنے کا سسٹم بنائیں گے

    مزید...

  • ایران؛ خونین جمعہ کے بعد اور پہلے

    اشاعت : 14 01 2023 ه.ش

    تیس ستمبر دوہزار بائیس ایران کے لیے بطور عام اور ایرانی بلوچستان اور پوری سنی برادری کے لیے بطورِ خاص ناقابلِ فراموش دن ہے۔

    مزید...

  • دینی تعلیم کی ایک اور صبحِ نو کی ضرورت

    اشاعت : 07 11 2022 ه.ش

    قرآن و سنت دین اسلام کی اساس و بنیاد ہیں، ان کی تعلیم و تشریح اور اشاعت و حفاظت مسلمان کی اپنی ذمہ داری ہے۔

    مزید...

  • علامہ یوسف القرضاوی کی جدائی

    اشاعت : 29 09 2022 ه.ش

    عالم اسلام کے مایہ نازم محقق و مفکر، داعی وفقیہ شیخ الاسلام علامہ یوسف القرضاوی بھی بروز پیر 96برس کی عمر میں جہان فانی سے رخصت ہوگئے اور سارے عالم اسلام کو داغ مفارقت دے گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون

    مزید...

  • ہندوستان آئین و سیاست میں دین و مذہب کی آزادی

    اشاعت : 26 09 2022 ه.ش

    دین و مذہب کی آزادی انسان کے ان بنیادی حقوق میں سے ایک ہے جنھیں انسانیت کا فطری خاصہ مانا جاتا ہے،

    مزید...

  • پیام رحمت

    اشاعت : 21 09 2022 ه.ش

    کچھ عرصہ قبل مغربی دنیا میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی کا ایک بھیانک سلسلہ شروع ہوا…

    مزید...