میڈیا رپورٹ اور تحریک طالبان ذرائع کے مطابق حکیم اللہ محسود شہید ہوگئے ۔۔۔۔
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں سوات میں طالبان کے حملے میں زخمی ہونے والی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ وہ مغرب کی کٹھ پتلی نہیں ، پاکستان کی بیٹی ہیں اور پاکستانی ہونے پر فخر ہے، پاکستانی مجھ سے محبت کرتے ہیں ،پاکستان میں سیاست کروں […]
حضرت ابراہیم ؑ نے خواب میں دیکھا کہ وہ اپنے بیٹے (اسماعیلؑ)کو ذبح کررہے ہیں‘چنانچہ اﷲ تعالیٰ کے حکم کی تعمیل کے لئے حضرت ابراہیمؑ نے بیٹے کو بتایا کہ اﷲ تعالیٰ نے مجھے تمہیں ذبح کرنے کا حکم دیا ہے ‘تو فرمانبردار بیٹے کا جواب تھا۔
آفات دو طرح کی ہوتی ہیں۔ ایک قدرتی جن پر بندوں کا کوئی اختیار نہیں ہوتا اور دوسری بندوں کی اپنی پیدا کردہ لیکن دونوں اقسام کو بھگتنا انسان کو ہی پڑتا ہے!
اب اس میں تو کوئی دو رائے نہیں کہ ترقی کی کوئی معراج علم کے زینے طے کیے بنا ممکن نہیں۔ صرف خود کشی پہ مائل معاشرہ ہی اس کی راہ میں روڑے اٹکائے گا، جسے اپنے ہی آشیاں کی شاخ کو خود کاٹنے کے مترادف قرار دیا جا سکتا ہے۔ علم دراصل انسان کی […]
نائن الیون کے بعد بون کانفرنس کے نتیجے میں افغانستان کی صدارت کیلئے حامد کرزئی کا انتخاب شاید مناسب ترین انتخاب تھا۔ تب افغانستان کو نہ کوئی کمانڈر قابو کرسکتا تھا اور نہ زلمے خلیل زاد جیسا کوئی مغربی افغان۔
آرمی چیف نے کوئی نئی بات نہیں کہی کہ پاکستان اسلام کے نام پر بنایا گیا ہے اور ایک حقیقی اسلامی جمہوری فلاحی ریاست بننا اس کا مقدر ہے۔
پاکستان میں انتخابات کا موسم اپنے پُورے جوبن پر ہے: کاغذاتِ نامزدگی داخل اور مسترد کیے جارہے ہیں، مستقبل اور ماضی پر دعوے دائر ہورہے ہیں، جہاں باہمت بادام زری جیسے امیدوار الیکشن پر اپنے نقش ثبت کررہے ہیں، وہیں بہت سارے پرانے نام ایک بار پھر اُبھر کر سامنے آئے ہیں۔
طرز ہاے حکومت کا مطالعہ کریںتو ہمیں بہت سے نظامِ حکومت نظر آئیں گے۔ دنیا میں اشرافیہ حکومت بھی رہی ہے،خلافت کا زمانہ بھی اہلِ دنیا دیکھ چکے ہیں۔
عمران خان نے ایک نجی ٹی وی چینل کے انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ ان کے دورِ حکومت میں امریکا نے پاکستان پر ڈرون حملہ کیا تو ان کی حکومت ڈرون مار گرائے گی۔