عسکریت پسند گروپ ’داعش‘ کے خلاف امریکا کی قیادت میں قائم اتحاد نے اعتراف کیا ہے کہ سنہ2014ء کے بعد شام میں بمباری کے دوران 3300 عام شہری بھی مارے گئے۔
برطانوی ماہرین کی تحقیق کے مطابق مذہبی گھرانوں میں پلے بڑھے بچوں میں کامیابی کا تناسب عام طلبہ سے زیادہ ہوتا ہے۔
زاہدان (سنی آن لائن) ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان کے شورائے ہم آہنگی مدارس اہل سنت کے اہتمام سے انیسواں مقابلہ تقریر و مضمون نگاری، نظم خوانی اور شعر زاہدان کے مدرسہ علوم دینی مولانا عبدالعزیزؒ میں منعقد ہوگیا ۔
زاہدان (سنی آن لائن) ایران کے صوبہ گلستان سے تعلق رکھنے والے فضلائے دارالعلوم زاہدان سمیت اس عظیم دینی ادارے کے درجنوں فیض یافتہ حضرات نے بدھ اور جمعرات (28-29 دسمبر) کو اپنے اساتذہ سے ملاقات کرکے انہیں اپنی خدمات کے حوالے سے آگاہ کیا۔
زاہدان+تہران+کرمانشاہ (سنی آن لائن)مغربی صوبہ کرمانشاہ میں رونما ہونے والے زلزلے کے حوالے سے ایرانی اہل سنت کے ممتاز دینی و سماجی رہ نما نے تقریر کی تھی جسے بعض انتہاپسند عناصر نے توڑموڑ کر تحریف کی۔
ایران کی سنی برادری کی دینی و سماجی شخصیت مولانا عبدالحمید نے موقر ایرانی اخبار ‘اعتماد‘ کودیے گئے انٹرویو میں ’اسلام اور سیاست‘ اور ’اہل سنت ایران‘ کی شکایات کے بارے میں اظہارِ خیال کیا۔
سنی آن لائن: گزشتہ دنوں ایران کی معروف سرکاری نیوز ایجنسی ’ایسنا‘ نے ممتاز سنی رہ نما مولانا عبدالحمید سے اپنی خصوصی گفتگو میں اہل سنت ایران کے مسائل، عالمی حالات اور خواتین کے حقوق سمیت مختلف مسائل پر اظہارِ خیال کیا۔
تہران (رپورٹ: سنی آن لائن) حال ہی میں نومنتخب ایرانی صدر ڈاکٹر روحانی کی تقریب حلف برداری میں ایک سو سے زائد ممالک کے نمائندوں کے علاوہ متعدد مذاہب کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ ایسے میں اہل سنت ایران کے سرکردہ علمائے کرام اور قائدین کو مدعو نہیں کیا گیا۔
سنی آن لائن: ایران کے طول و عرض میں پھیلے سنی شہریوں کی تعداد کم نہیں؛ غیرسرکاری اعداد و شمار کے مطابق کم از کم پندرہ ملین ایرانی اہل سنت برادری سے تعلق رکھتے ہیں۔ قومی انتخابات کے موقع پر ان کے ووٹ سمیٹنے کے لیے امیدوار حضرات کی کوششیں شروع ہوتی ہیں۔ موجودہ صدر […]
زاہدان (سنی آن لائن) اہل سنت ایران کا سب سے بڑا دینی و تعلیمی ادارہ، جامعہ دارالعلوم زاہدان، ہزاروں فرزندانِ توحید کی میزبانی کی سعادت حاصل کررہاہے۔