كويت، كابل – القبس: القاعدہ بحیرہ عرب اور خلیج عدن کے درمیان چلنے والے بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ اس امر کا انکشاف کویت سے شائع ہونے والے عربی روزنامے “القبس” نے جمعرات کے روز اپنی ایک رپورٹ میں کیا ہے۔
گزشتہ دنوں خبرشائع ہوئی ایرانی بلوچستان سے تعلق رکھنے والے متعددعلمائے کرام کوایک خصوصی عدالت نے جیل بھیج دیاہے۔ سنی علمائے کرام پردباؤہے کہ حکومتی ایکٹ برائے دینی مدارس کوتسلیم کرکے اپنے مدارس ومساجدکوحکومت کے حوالے کریں۔ ان واقعات کے بعدصوبہ سیستان وبلوچستان کے چوٹی کے علماء،بعض اراکین پارلیمنٹ اورعمائدین پرمشتمل ایک وفداعلی سیاسی ومذہبی […]