زاہدان (سنی آن لائن)اہل سنت ایران کی سب سے بڑی مسجد میں شب جمعہ بارہ ربیع الاول (چوبیس دسمبر دوہزار پندرہ) کو ایرانی وزیر داخلہ سمیت متعدد سرکاری شخصیات کی موجودی میں ’سیرت و اتحاد‘ کانفرنس منعقد ہوگئی۔
انجمن سیرت النبی کی جانب سے زاہدان کی جامع مسجد عثمانی میں بدھ سولہ دسمبر دوہزار پندرہ (4 ربیع الاول) کو ’سیرت النبی میں تربیتی پہلووں کا جائزہ‘ کے عنوان سے کانفرنس منعقد ہوگئی۔
ایک نئے سروے کے مطابق عوامی مقامات اور اجتماعات پر فائرنگ سے ہلاکتوں میں امریکا کا پہلا نمبر ہے اور خطرناک حد تک ایک شخص دوسرے کی واردات سے متاثر ہوکر ویسی ہی واردات کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
اقوامِ متحدہ کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اگرموجودہ صورتِ حال جاری رہی تو 2020 تک غزہ کا علاقہ رہائش کے قابل نہیں رہے گا۔
زاہدان (سنی آن لائن) رمضان المبارک کی انتیسویں شب کے موقع پر تراویح میں ختم قرآن کی محفل زاہدان میں منعقد ہوگئی۔
بی بی سی کو مقتدر پاکستانی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کے سینیئر حکام نے برطانوی حکام کو بتایا ہے کہ جماعت کو بھارتی حکومت سے مالی مدد ملتی رہی تھی۔
برازیل جیلوں میں قیدیوں کی تعداد کے اعتبار سے دنیا کا چوتھا بڑا ملک بن گیا۔
نوٹ: گزشتہ کئی سالوں سے شعبان و رمضان کے مبارک مہینوں میں دارالعلوم زاہدان، ایران، کی جانب سے سالانہ تعطیلات کے موقع پر ترجمہ و تفسیر قرآن پاک کے دورے منعقد ہوتے ہیں۔ کچھ عرصہ ہوا ہے طلبہ اور دینی مدارس سے وابستہ افراد کے علاوہ دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے تعلیم […]
اخوان فوبیا کا شکار مصر کی موجودہ فوج نواز حکومت نے اعتدال پسند مذہبی جماعت اخوان المسلمون کی صف اول کی قیادت کو پابند سلاسل کرنے کے بعد اب جماعت کے لٹریچر پر بھی پابندی عاید کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کراچی میں مقیم مفتی محمد تقی عثمانی کا شمار وطن عزیز کے ممتاز علمائے کرام میں ہوتا ہے۔ آپ مفتی محمد شفیع مرحوم کے صاحب زادے ہیں۔ ۱۹۴۳ء میں دیوبند میں پیدا ہوئے۔