• مولاناعبیداللہ سمیت بعض سنی علمائے کرام کی ضمانت پررہائی

    اشاعت : 14 03 2011 ه.ش

    تہران(سنی آن لائن) تہران میں اہل سنت کے معروف مذہبی وثقافتی رہ نما مولانا عبیداللہ موسی زادہ اور صوبہ خراسان رضوی کے بعض گرفتار علمائے کرام گزشتہ دنوں ضمانت پر رہا ہوگئے۔

    مزید...

  • ایران: خراسان میں کریک ڈاؤن، متعددسنی علما گرفتار

    اشاعت : 06 03 2011 ه.ش

    مشہد(سنی آن لائن) ایران کے مشرقی صوبہ ’’خراسان‘‘ میں سیکورٹی حکام نے مشہد اور تایباد کے بعض سنی علمائے کرام کوگرفتار کرکے نامعلوم مقام پرمنتقل کیا ہے۔

    مزید...

  • ایمان، نیک اعمال اوراخلاق حسنہ کامیابی کا راز

    اشاعت : 05 03 2011 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اس جمعے کے خطبے کا آغاز قرآنی آیت: “وَمَا أُوتِيتُمْ مِنْ شَيْءٍ فَمَتَاعُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَزِينَتُهَا وَمَا عِنْدَ اللَّهِ خَيْرٌ وَأَبْقَى أَفَلَا تَعْقِلُونَ”، کی تلاوت سے کرتے ہوئے کہا بنی نوع انسان زمانہ حال اور ماضی میں ہمیشہ دو متضاد مگر دلکش وجاذب نظر چیزوں کا […]

    مزید...

  • کرد عالم دین شہیدعلامہ محمدربیعی رحمہ اللہ

    اشاعت : 03 03 2011 ه.ش

    نامور کرد عالم دین علامہ محمد ربیعی رحمہ اللہ کی پیدائش ۱۹۳۲ء میں ایرانی صوبہ کردستان کے شہر ’’دیواندرہ‘‘ کے ایک گاؤں ’’در اسب‘‘ میں ہوئی۔ آپ (رح) نے پانچ سال کی عمر میں اپنی والدہ مکرمہ سے قرآن پاک کی تعلیم حاصل کی۔ آپ کے والد ملا عبدالحکیم اور چچا ملا محمود ربیعی بھی […]

    مزید...

  • ایرانی حکام نے سنی سٹیوڈنٹس کی سالانہ کانفرنس پرپابندی لگادی

    اشاعت : 01 03 2011 ه.ش

    زاہدان(سنی آن لائن)اہل سنت ایران پربڑھتے دباؤ کی ایک اور کڑی سامنے آئی، ایرانی حکام نے دھمکی آمیز لہجے میں یونیورسٹی طلباء واساتذہ کی سالانہ کانفرنس کے انعقادسے ممانعت کی ہے جوجمعرات تین مارچ 2011ء کو دارالعلوم زاہدان میں منعقد ہونے والی تھی۔

    مزید...

  • ‘پائیداراتحاد کیلیے نعرے نہیں عملی اقدامات کی ضرورت ہے’

    اشاعت : 24 02 2011 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) ایران کے ممتاز عالم دین مولانا عبدالحمید نے مسلم اقوام ومسالک کے اتحاد ویکجہتی کو مسلمانوں کی کامیابی ودور اندیشی کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا پائیدار اتحاد کے لیے ایثار دکھانا چاہیے، محض باتوں پر اکتفا نہیں کرنا چاہیے۔

    مزید...

  • ’بنیادی آزادیوں پرقدغن اورگرفتاریاں مسائل کا حل نہیں ‘

    اشاعت : 20 02 2011 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان، شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے مشرق وسطی میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا آج پوری دنیا کی نظریں مشرق وسطی کی تبدیلیوں اور اینٹی ڈکٹیٹر تحریکوں پر جمی ہوئی ہیں۔ خاص طور پر مصر، تیونس، لیبیا، یمن و دیگر ممالک میں جو تحریکیں سرگرم ہوچکی ہیں یہ […]

    مزید...

  • ‘تربت جام’ کی اہل سنت برادری

    اشاعت : 18 02 2011 ه.ش

    ’’تربت جام‘‘ کاشمار قدیم خراسان کے سب سے اہم اور بڑے شہروں میں ہوتا ہے۔ یہ شہر ایران کے سنی اکثریت علاقوں میں سے ایک ہے جہاں گزشتہ صدیوں میں علماء و فقہاء، ادیبوں، شاعروں اور بزرگ عارفوں کی کئی نسلوں نے عالم اسلام کو اپنی گرانقدر خدمات پیش کیں۔ تربت جام کی تاریخ کو […]

    مزید...

  • ایران: قصرشیرین سے سنی کارکن کی اغوانماگرفتاری

    اشاعت : 16 02 2011 ه.ش

    کرمانشاہ(سنی آن لائن)ایران کے مغربی صوبہ کرمانشاہ کے شہر قصرشیرین میں سرگرم سنی کارکن “علی اکبرمحمودی” کو ایرانی سیکورٹی حکام نے اتوار 13 فروری2011ء میں گرفتار کرکے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔

    مزید...

  • ’مذہبی آزادی کے بغیراتحاد وتقریب کے نعرے کھوکھلے ہیں‘

    اشاعت : 12 02 2011 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے جامع مسجد مکی زاہدان میں ہزاروں نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا: ہم نے ہمیشہ اتحاد کے نعروں کو لبیک کہا ہے اور اتحاد وتقریب کو ضروری سمجھتے ہیں۔ لیکن اتحاد بین المسلمین محض نعرہ لگانے سے حاصل نہیں ہوتا۔ اگر حکومت کسی دن اتحاد کی […]

    مزید...