دنیا بھر میں انسانی حقوق سے متعلق اداروں اور خیراتی اداروں نے شام میں خانہ جنگی کے تین سال مکمل ہونے پر لاکھوں متاثرہ افراد کے مسائل اجاگر کرنے کا دن منایا ہے۔
بھارت کے شہر ممبئی کے ممبرا علاقے کے رشید کمپاؤنڈ میں گذشتہ رات پولیس نے مسلم کمیونٹی کے 80 افراد کو تھانے لے گئی تھی۔
پاکستان کے دو صوبائی دارالحکومتوں کوئٹہ اور پشاور میں جمعہ کو ایف سی اور پولیس پر حملوں میں اٹھارہ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔
امریکا نے کیوبا میں واقع اپنے بدنام زمانہ حراستی مرکز گوانتا ناموبے میں گذشتہ بارہ سال سے قید ایک الجزائری کو رہا کردیا ہے اور اس کو اس کے آبائی وطن واپس بھیج دیا گیا ہے۔
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں جلیل القدر پیغمبر حضرت یوسف علیہ السلام کا مزار یہودی شرپسندوں کی مسلسل یلغار کے نشانے پر ہے۔
امریکے اتحادی ممالک نے افغانستان کے انتخابات کے عمل کو سبوتاژ ہونے سے بچانے کیلیے حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان نے سکیورٹی اداروں پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتاریوں، چھاپوں، گولہ باری اور قیدیوں پر تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔
غزہ کی پٹی سے اسرائیل کے جنوبی علاقے کی جانب بدھ کو بیس راکٹ فائر کیے گئے ہیں۔
کینیڈا کا افغانستان میں جاری فوجی مشن باضابطہ طورپر ختم کر دیا گیا۔
غزہ کی حدود میں اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں تین فلسطینی شہید ہو گئے ہیں، اسرائیل نے ان تینوں کو عسکریت پسند قرار دیا ہے۔