آج : 24 May , 2014
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • ڈرون حملوں کا 61 فیصد نشانہ رہائشی گھر رہے، رپورٹ

    اشاعت : 24 05 2014 ه.ش

    امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے پاکستان کے قبائلی علاقوں میں دس سالہ مہم کے دوران دیگر اہداف کی بجائے رہائشی گھروں کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا۔

    مزید...

  • کمرہ نماز کی تالا بندی پر فرانسیسی پروفیسر کی دھنائی

    اشاعت : ه.ش

    فرانس کے دارالحکومت پیرس کے نوح میں واقع سینٹ ڈینز یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف ٹکنالوجی کے ڈائریکٹر کو جامعہ میں جائے نماز کی تالا بندی کی کوشش مہنگی پڑ گئی اور طلباء نے اس کی پھینٹی لگا دی۔

    مزید...

  • بلوچستان: تین برسوں میں612 مسخ شدہ لاشیں برآمد

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں جہاں ایک عرصے سے لوگوں کے لاپتہ ہونے کے واقعات پیش آتے رہے وہاں گزشتہ کچھ عرصے سے مسخ شدہ لاشوں کی برآمدگی کا سلسلہ بھی شروع ہوا ہے۔

    مزید...

  • شمالی وزیرستان میں فوج کے فضائی حملے، 32 عسکریت پسند جاں بحق

    اشاعت : 21 05 2014 ه.ش

    پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان ایجنسی کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے ہیں جس میں سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 32 عسکریت پسند جاں بحق ہوئے ہیں۔

    مزید...

  • نائجیریا: بم دھماکوں میں 118 ہلاک، متعدد زخمی

    اشاعت : ه.ش

    نائجیریا کی قومی ایمرجنسی مینیجمنٹ ایجنسی کا کہنا ہے کہ جوس شہر میں دو مختلف بم دھماکوں کے بعد کم از کم 118 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں جبکہ کے متعد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

    مزید...

  • اسرائیلی فوجیوں نے نہتے فلسطینیوں کو گولیاں مار دیں

    اشاعت : ه.ش

    بچوں کے حقوق کی علمبردار ایک عالمی تنظیم نے اسرائیلی سکیورٹی فورسز کے فلسطینیوں پر بہیمانہ مظالم کی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں گذشتہ ہفتے احتجاج کے دوران صہیونی فورسز کو دو نہتے نوعمر فلسطینیوں پر فائرنگ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

    مزید...

  • انقلابیوں کے حملے میں شامی فضائیہ کے سربراہ جنرل حسین اسحاق ہلاک

    اشاعت : 19 05 2014 ه.ش

    انقلابیوں کے حملے کے نتیجے میں شام کی فضائیہ کے سربراہ جنرل حسین اسحاق ہلاک ہوگئے۔

    مزید...

  • مصر کے معزول صدر مرسی کے مزید 163 حامیوں کو 10 سے 15 سال قید کی سزا

    اشاعت : ه.ش

    مصری عدالت نے معزول صدر محمد مرسی کے 163 حامیوں کو تخریب کاری کے جرم میں 10 اور 15 سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔

    مزید...

  • موجودہ بھارتی ’’لوک سبھا‘‘ میں مسلمانوں کی نمائندگی تاریخ میں سب سے کم

    اشاعت : ه.ش

    بھارت میں عام انتخابات کے نتیجے میں وجود میں آنے والی نئی ’’لوک سبھا‘‘ میں مسلمانوں کی نمائندگی تاریخ میں  سب سے کم ہے جبکہ بھاری ووٹوں سے سب سے زیادہ نشستیں جیتنے والی بھارتیہ جنتا پارٹی کے 282 کامیاب امیدواروں میں سے کوئی ایک بھی مسلمان نہیں ہے۔

    مزید...

  • لیبیا: باغی گروپ کا طرابلس میں پارلیمان کی عمارت پر حملہ

    اشاعت : ه.ش

    لیبیا کے ایک سابق جنرل خليفہ حفتر کی وفادار فورسز نے دارالحکومت طرابلس میں پارلیمان جنرل نیشنل کانگریس (جی این سی) کی عمارت پر دھاوا بول دیا ہے اور اسپیکر نوری ابو سہمین سمیت سات ارکان کو گرفتار کر لیا ہے۔

    مزید...

    • صفحه 297 از 586 قبلی 1 … 292 293 294 295 296 297 298 299 300 301 302 … 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر