آج : 4 April , 2019
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • الجزائر میں دو دہائیوں سے صدارت کے عہدے پر براجمان بُو تفلیقہ مستعفی

    اشاعت : 04 04 2019 ه.ش

    الجزائر پر مسلسل 20 برسوں تک حکمرانی کرنے والے 82 سالہ صدر عبدالعزیز بُو تفلیقہ نے شدید عوامی دباؤ پر اپنے منصب سے استعفیٰ دے دیا وہ فالج کے حملے بعد سے وہیل چیئر پر بیٹھے امور مملکت چلا رہے تھے۔

    مزید...

  • مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملہ، سیاسی و مذہبی قیادت کی مذمت

    اشاعت : 23 03 2019 ه.ش

    مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف، جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن…

    مزید...

  • اسرائیلی فوج کے دھاووں کے بعد مسجد اقصیٰ میں سخت کشیدگی

    اشاعت : 14 03 2019 ه.ش

    منگل کے روز صہیونی فوج اور یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مذہبی تعلیمات کی ادائی کی آڑ میں اشتعال انگیز حرکات کا ارتکاب کیا جس کے بعد قبلہ اول میں سخت کشیدگی اور غم وغصے کی فضاء پائی جا رہی ہے۔

    مزید...

  • طالبان: امریکہ سے مذاکرات قدم بہ قدم آگے بڑھ رہے ہیں تاہم معاہدے کی خبریں درست نہیں

    اشاعت : 04 03 2019 ه.ش

    افغان طالبان کا کہنا ہے امریکہ کے ساتھ ان کے مذاکرات آگے بڑھ رہے ہیں تاہم تاحال فریقین کے درمیان کسی معاہدے یا مسودے پر اتفاق نہیں ہوا ہے۔

    مزید...

  • پانچ سال بعد غزہ کے شہریوں کو عمرہ کی ادائی کی اجازت

    اشاعت : ه.ش

    فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے شہریوں پر عمرے کی ادائی پر عاید کردہ پانچ سالہ پابندی کے بعد کل اتوار کو 800 معتمرین کا قافلہ حجاز مقدس روانہ ہوگیا۔

    مزید...

  • ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف عہدے سے مستعفی ہوگئے

    اشاعت : 26 02 2019 ه.ش

    ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

    مزید...

  • ملا عبدالغنی برادر، امریکا سے مذاکرات کے لیے قطر پہنچ گئے

    اشاعت : 25 02 2019 ه.ش

    طالبان ڈپٹی لیڈر ملا عبدالغنی برادر، امریکا سے مذاکرات کے لیے قطر پہنچ گئے۔

    مزید...

  • اخوان المسلمون کے قیدیوں کی رہائی تک مصر سے بات چیت نہیں ہوگی، ترک صدر

    اشاعت : ه.ش

    ترک صدر طیب اردگان نے اخوان المسلمون کے 9 کارکنوں کو سزائے موت دینے پر مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

    مزید...

  • مسجد اقصیٰ کے باب الرحمہ میں فلسطینیوں کی 16 سال بعد نماز کی ادائیگی

    اشاعت : 24 02 2019 ه.ش

    فلسطینیوں نے 2003 سے عائد اسرائیلی پابندیوں کو توڑتے ہوئے مسجد اقصیٰ کے باب الرحمہ میں داخل ہوکر نماز ادا کی۔

    مزید...

  • سوڈان کے صدر نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے حکومت تحلیل کر دی

    اشاعت : 23 02 2019 ه.ش

    سوڈان میں صدر عمر البشیر نے جمعے کی شام ملک میں ایک سال کے لیے ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کر دیا۔

    مزید...

    • صفحه 63 از 179 قبلی 1 … 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 … 179 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر