آج : 31 July , 2019
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • افغانستان میں مسافر بس کے نزدیک بم دھماکے میں 34 مسافر جاں بحق

    اشاعت : 31 07 2019 ه.ش

    افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم اُس وقت دھماکے سے پھٹ گیا جب وہاں سے ایک مسافر بس گزر رہی تھی جس کے نتیجے میں 34 مسافر جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • دنیا بھر سے 11 لاکھ عازمین کی فریضہ حج کی ادائی کے لیے سعودی عرب آمد

    اشاعت : ه.ش

    دنیا بھر سے کم وبیش 11لاکھ عازمین فریضہ حج کی ادائی کے لیےسعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ ان میں زیادہ تعداد انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والے حجاج کی ہے۔ ان کے بعد بالترتیب پاکستان، بنگلہ دیش اور بھارت سے تعلق رکھنے والے حجاج کرام ہیں۔

    مزید...

  • راولپنڈی: آرمی ایوی ایشن کا چھوٹا طیارہ آبادی پر گرنے سے 17 افراد جاں بحق

    اشاعت : 30 07 2019 ه.ش

    راولپنڈی میں پیر اور منگل کی شب آرمی ایوی ایشن کا ایک چھوٹا طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • قندھار میں افغان اہلکار کی فائرنگ سے 2 امریکی فوجی ہلاک، 3 زخمی

    اشاعت : ه.ش

    افغانستان کے صوبے قندھار میں افغان فوجی نے فائرنگ کرکے 2 امریکی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

    مزید...

  • مسجد نبوی میں حجاج کرام کی خدمت پر7720 افراد پر مشتمل عملہ مامور

    اشاعت : ه.ش

    مسجد حرام اور مشاعر مقدسہ کی طرح مسجد نبوی میں بھی حجاج کرام کی خدمت کے لیے بڑی افرادی قوت تیار کی گئی ہے۔

    مزید...

  • عافیہ صدیقی کے بدلے شکیل آفریدی کی رہائی ہو سکتی ہے، عمران خان

    اشاعت : 23 07 2019 ه.ش

    وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عافیہ صدیقی کے بدلے شکیل آفریدی کی رہائی کی بات ہو سکتی ہے،

    مزید...

  • شام میں اتحادی افواج کی فضائی بمباری میں 43 افراد جاں بحق اور 100 زخمی

    اشاعت : ه.ش

    شام میں اتحادی افواج نے پُررونق بازار پر فضائی بمباری کی جس کے نتیجے میں 43 افراد جاں بحق اور 100 زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے درجنوں مکانات گرا دیئے

    اشاعت : ه.ش

    فلسطین میں قابض اسرائیلی فوج نے بارودی مواد اور بھاری مشینریوں کے ذریعے 16 مکانات کو گرا دیا۔

    مزید...

  • اسرائیل میں 1200 سال قدیم مسجد دریافت

    اشاعت : 19 07 2019 ه.ش

    اسرائیل میں ایک عمارت کی بنیادیں کھودنے پر قدیم ترین مسجد کے آثار دریافت ہوئے ہیں، ابتدائی اندازے کے مطابق یہ انتہائی سادہ مسجد کم از کم 1200 سال قدیم ہے۔

    مزید...

  • افغانستان میں پرتشدد واقعے میں امریکی فوجی ہلاک

    اشاعت : 14 07 2019 ه.ش

    افغانستان میں پرتشدد واقعے میں ایک امریکی فوجی ہلاک ہوگیا۔

    مزید...

    • صفحه 60 از 179 قبلی 1 … 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 … 179 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر