آج : 24 January , 2016
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • شمالی عراق میں عربوں کے ہزاروں مکانات مسمار

    اشاعت : 24 01 2016 ه.ش

    عراق کے تین شمالی صوبوں سے عربوں کو نکال باہر کرنے کے لیے کرد فورسز نے ان کے ہزاروں مکانوں کو مسمار کردیا ہے۔

    مزید...

  • روسی، شامی طیاروں کی بمباری، 13 بچوں سمیت 30 ہلاک

    اشاعت : 23 01 2016 ه.ش

    شام کے مشرقی شہر دیر_الزور میں جمعہ کے روز شامی فوج اور اس کی حامی روسی فوج کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ بمباری کرکے 13 بچوں سمیت 30 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔

    مزید...

  • تاجکستان میں داڑھی کے خلاف ’جنگ‘

    اشاعت : ه.ش

    ’انھوں نے مجھے سلفی، بنیاد پرست اور انسان دشمن کہا۔ اُن میں سے دو نے میرے بازو پکڑے جبکہ ایک اور شخص نے میری آدھی داڑھی مونڈ دی۔‘

    مزید...

  • اسرائیلی طیاروں کی فضائی نگرانی میں 60 ہزارفلسطینیوں کی قبلہ اول میں نماز جمعہ

    اشاعت : ه.ش

    فلسطین میں کل جمعہ کے روز 60 ہزار فلسطینی شہریوں نے اسرائیلی فوج اور پولیس کی کھڑی کی گئی رکاوٹوں کو توڑ کرقبلہ اول میں نماز جمعہ ادا کی۔

    مزید...

  • مقام ابراہیم کی جدید سنگ مرمر سے تزئین مکمل

    اشاعت : ه.ش

    مسجد حرام و مسجد نبوی کے نگران ادارے نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پرعمل درآمد کرتے ہوئے بیت اللہ میں مقام ابراہیم کے گرد نیا سنگ مرمر لگانے کا کام مکمل کر لیا ہے۔

    مزید...

  • طالبان کا بیرون ملک عسکری کارروائیوں سے صاف انکار

    اشاعت : 21 01 2016 ه.ش

    تحریک طالبان نے پہلی بار القاعدہ کے سربراہ ڈاکٹر ایمن الظواہری کا بیرون ملک عسکری کارروائیوں کا مطالبہ یکسر مسترد کردیا ہے۔

    مزید...

  • چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر عسکریت پسندوں کا حملہ، پروفیسر سمیت 20 افراد جاں بحق

    اشاعت : ه.ش

    باچا خان یونی ورسٹی میں عسکریت پسندوں کے حملے میں ایک پروفیسر اور 13 طلبا سمیت 20 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 4 حملہ آور بھی مارے گئے۔

    مزید...

  • غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی سے ایک سال میں 27 فلسطینی شہید ہوئے

    اشاعت : 19 01 2016 ه.ش

    انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ سنہ 2015 ء میں فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں کم سے کم 27 فلسطینی شہید ہوئے۔

    مزید...

  • کابل میں اطالوی سفارت خانے کے قریب راکٹ حملہ

    اشاعت : 18 01 2016 ه.ش

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اطالوی سفارت خانے کے قریب راکٹ حملہ کیا گیا۔

    مزید...

  • ایران پر عائد تمام پابندیاں ختم، عالمی طور پر خیر مقدم

    اشاعت : ه.ش

    انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے ) کے اس اعلان کے بعد کہ ایران نے دنیا کے چھ طاقت ور ملکوں کے ساتھ معاہدہ کے مطابق اپنے نیوکلیائی پروگراموں میں تخفیف کرلی ہے ، اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے تہران کے خلاف عائد تمام بین الاقوامی پابندیاں ہٹالی۔

    مزید...

    • صفحه 130 از 179 قبلی 1 … 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 … 179 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر