بھارت میں کالج میں نماز پڑھنے پر پروفیسر کو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا

بھارت میں کالج میں نماز پڑھنے پر پروفیسر کو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا

بھارت میں کالج میں نماز پڑھنے پر پروفیسر کو جبری رخصت پربھیج دیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہرعلی گڑھ کے ایک کالج میں قانون پڑھانے والے مسلمان پروفیسرکونماز پڑھنے پرجبری رخصت پربھیج دیا گیا۔کالج انتظامیہ نے مسلمان دشمن حکمران جماعت بی جے پی اوردیگر ہندوانتہاپسندوں کی دھمکیوں اوراحتجاج کے بعد پروفیسر ایس آر خالد کو ایک مہینے کی جبری رخصت پربھیج دیا۔پروفیسرخالد کی کالج کے لان میں نماز ادا کرتے ہوئے تصویرسامنے آئی تھی۔
کالج انتظامیہ پروفیسر خالد کے خلاف مزید کارروائی کے لئے تحقیقات کررہی ہے اورابتدائی طورپرانہیں ڈسپلن کی خلاف ورزی کا مرتکب قراردیا جا چکا ہے۔


آپ کی رائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مزید دیکهیں