حضرت یوسف علیہ السلام کے مزار پر فائرنگ سے متعدد فلسطینی زخمی

حضرت یوسف علیہ السلام کے مزار پر فائرنگ سے متعدد فلسطینی زخمی

آج منگل کے روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں نے جلیل القدر پیغمبر حضرت یوسف علیہ السلام کے مزار پر دھاوا بولا اور مقدس مقام کی بے حرمتی کے ساتھ وہاں پرموجود فلسطینیوں پر فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ کی گئی۔
ہلال احمر فلسطین کے ڈائریکٹر احمد جبریل نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور اشک آور گیس کی شیلنگ سے تین فلسطینی زخمی ہوئے۔ انہیں سینے اور پیٹ میں زخم آئے جس کے بعد انہیں مزید علاج کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اسرائیلی فوج کی طرف سے آنسوگیس کی شیلنگ سے 33 فلسطینی م گھنٹے سے بھی متاثر ہوئے۔
ادھر شرقی نابلس میں اسرائیلی فوج نے یہودی آباد کاروں کے دھاووں کی تیاری کی۔
فلسطینی شہریوں نے مشرقی نابلس میں مترکمز اسرائیلی فوج نے فائرنگ کی
خیال رہے کہ یہودی آباد کاروں کی طرف سے فلسطینیوں پر حملے اور حضرت یوسف کے مزار شریف پر دھاوے روز کا معمول ہیں۔


آپ کی رائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مزید دیکهیں