مغربی شام میں برفباری ، کیمپوں میں مقیم پناہ گزینوں کو مشکلات

مغربی شام میں برفباری ، کیمپوں میں مقیم پناہ گزینوں کو مشکلات

مغربی شام میں شدید برفباری اور سردی سے کیمپوں میں مقیم پناہ گزینوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔

شام کے مغربی علاقے برفباری اور شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں،جس کے باعث جنگ سے متاثرہ علاقوں میں بے گھر افراد کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں۔

لطاکیہ شہر میں برفباری سے کیمپوں میں مقیم ہزاروں افراد پریشانی کا شکار ہیں،جن کا کہنا ہے کہ ان کے پاس سردی سے بچنے کے لیے ہیٹر یا جلانے کی لکڑی دستیاب نہیںاور کیمپوں میں صورتحال بہت ہی خراب ہے۔

جنگ نیوز


آپ کی رائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مزید دیکهیں