کینیڈین حکومت نے نقاب پر پابندی کیخلاف کیس واپس لے لیا

کینیڈین حکومت نے نقاب پر پابندی کیخلاف کیس واپس لے لیا

کینیڈا کی زیریں عدالت نے نقاب پر پا بندی کا فیصلہ کالعدم قرار دیا تھا، جس پر کینیڈین حکومت نے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست دائر کی تھی۔ جس کے بعد کینیڈا کی حکومت نے اپنی درخواست واپس لےلی۔

اس سلسلے میں اٹارنی جنرل جوڈی ولسن نے سپریم کورٹ آگاہ کردیاہے۔ اٹارنی جنرل نے درخواست گزار زنیرہ سے بات چیت کرتے ہوئے انہیں بھی اس فیصلے سے آگاہ کردیاہے۔

وزیر امیگریشن کہتے ہیں، کینیڈا کی متنوع آبادی ہی ہماری طاقت ہے۔

جنگ نیوز


آپ کی رائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مزید دیکهیں