آج عدالت میں امریکی شہری ریمنڈ ڈیوس کیخلاف کیس کی سماعت کے دوران یڈووکیٹ جنرل پنجاب نے موٴقف اختیار کیا کہ ڈیوس کے استثنا کے بارے میں ابھی تک دعوی ٰنہیں کیاگیا ۔
وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ امریکی سفارتخانے نے ڈیوس کوڈپلومیٹ قراردیا مگرثبوت نہیں دیے، وزارت خارجہ سے ڈیوس کااسٹیٹس معلوم کیاگیا کچھ مہلت دی جائے، جس پر عدالت نے وفاقی حکومت کوریمنڈڈیوس کوامریکا کے حوالے کرنے سے روکنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے اسکا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کاحکم دے دیا اور کیس پر کارروائی دن کے لیے ملتوی کر دی۔

آپ کی رائے