دارالحکومت قاہرہ سمیت مختلف شہروں میں مظاہرے ہوئے ۔مظاہرین صدر حسنی مبارک کی برطرفی کا مطالبہ کررہے تھے۔
قاہرہ میں 30 ہزار سے زائد پولیس نفری تعینات کرنے کے باوجود مظاہرین تحریر اسکوائر پر پہنچے میں کامیاب ہوئے ۔پولیس اورمظاہرین کے درمیان تصادم میں دوافراد سوئز اورایک قاہرہ میں ہلاک ہوا ۔
اسکندریہ ،منصوریہ ،مہالا،آسوان اور نیل کے مختلف علاقوں میں بھی جھڑپیں ہوئیں ،پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال کیا۔
اسکندریہ ،منصوریہ ،مہالا،آسوان اور نیل کے مختلف علاقوں میں بھی جھڑپیں ہوئیں ،پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال کیا۔
آپ کی رائے