ڈرون حملے،5برسوں میں دو ہزار سے زائد پاکستانی جاں بحق ہوئے

ڈرون حملے،5برسوں میں دو ہزار سے زائد پاکستانی جاں بحق ہوئے
drone-attackنیو یارک(فارن ڈیسک) گزشتہ پانچ برسوں میں سی آئی اے کی طرف سے کیے گئے ڈرونز حملوں میں2043پاکستانی شہری جاں بحق ہوئے۔

امریکی ویب سائٹ نے کنفلکٹ مانیٹرنگ سینٹر(CMC)کے اعدادوشمار کے حوالے سے بتایا کہ پاکستان کے فاٹا کے علاقوں میں یہ زیادہ تر اموات ہوئیں، جہاں بندوق اور اسلحہ لے کر چلنا سماجی روایات کا حصہ ہیں۔
پاکستانی شہریوں کی2043 اموات میں زیادہ تر بے گناہ ہیں۔ ان میں سے75فی صد اموات گزشتہ دو برسوں میں ہوئی۔
2009میں700اور2010میں929پاکستانی سی آئی اے کے ڈرونز حملوں کا نشانہ بنے۔

آپ کی رائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مزید دیکهیں