اِرنا کے مطابق مسجد امام حسین کے باہر ایک خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا. ایرانی ٹی وی کے مطابق تین حملوں آورں نے امام حسین مسجد میں ہونے والی دہشتگردی کی اس کارروائی میں حصہ لیا۔
سرکاری ٹی وی کے مطابق ایک حملہ آور نے اپنے آپ کو اڑایا جبکہ دوسرے نے باہر کھڑے پولیس اہلکاروں کو وہاں نصب باروی مواد سے اڑانے کی ناکام کوشش کی جبکہ تیسرے کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ نائب وزیر داخلہ کے مطابق دو دھماکے ہوئے۔

آپ کی رائے