رچرڈ ہالبروک گزشتہ تین دن سے اسپتال میں انتہائی نگہداشت میں تھے، جہاں ان کا آپریشن بھی کیا گیا تھا تاہم ڈاکٹروں کی سرتوڑ کوششوں کے باوجود وہ جانبر نہ ہوسکے۔
آنجہانی رچرڈ ہالبروک 24 اپریل 1941کو نیویارک میں پیدا ہوئے تھے اور گزشتہ 45 سال سے سفارتی ذمے داریاں ادا کر رہے تھے۔انھیں گزشتہ سال 22 جنوری کو پاکستان و افغانستان کے لیے امریکا کا نمائندہ خصوصی مقرر کیا گیا تھا۔

آپ کی رائے