ایرانی ایٹمی سائنسدانوں پر حملے، ایک جاں بحق

ایرانی ایٹمی سائنسدانوں پر حملے، ایک جاں بحق
terror-tehranتہران(ايجنسياں) ایران کے دارالحکومت تہران میں دو مختلف کار بم دھماکوں میںایرانی  ایٹمی سائنسدان کا نشانہ بنایا گیا حملے کے نتیجے میں ایک سائنسدان جاں بحق جبکہ دوسرا سائنسدان زخمی اور دو خواتین زخمی ہوگئی ہیں۔

ایران کے سرکاری ٹی وی کی ویب سائٹ کے مطابق دہشت گرد موٹر سائیکل پر سوارتھے ۔انھوں نے دو مختلف مقامات پرنیوکلیئرپروفیسرز کی گاڑیوں کواس وقت نشانہ بنایا جب وہ یونیورسٹی جارہے تھے۔حملے میں ایک ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر شہریاری جاں بحق اور ان کی اہلیہ زخمی ہوگئیں جبکہ دوسرے حملے میں ڈاکٹرفریدون عباسی اوران کی اہلیہ زخمی ہوئیں

آپ کی رائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مزید دیکهیں