فرانس اور برطانیہ میں مسلمان ملازمت کیلئے تعصب کا شکار، سروے

فرانس اور برطانیہ میں مسلمان ملازمت کیلئے تعصب کا شکار، سروے
muslims-in-west0لندن(فارن ڈیسک) فرانس اور برطانیہ میں مسلمانوں کے ساتھ سخت امتیازی سلوک روا رکھا جا رہا ہے۔ فرانس میں کیے گئے سروے کے مطابق روزگار کے لیے درخواست دینے والے مسلمانوں کو تعصب کا سامناکرنا پڑتا ہے۔

مسلمان امیدوار کو عیسائیوں کی نسبت نوکری ملنے یا انٹرویو کے امکانات ڈھائی گنا کم ہوتے ہیں۔
برطانوی اخبار ”ڈسکاوٴنٹ واوٴچر“ کے مطابق اسی طرح کی برطانیہ میں تحقیق کی گئی جس میں پتہ چلا کہ برطانیہ میں مسلمانوں کو تین گنا مقامی برطانوی باشندوں سے کم روزگار ملتا ہے۔یہ تحقیق برطانوی اسٹین یونیورسٹی نے کی۔

آپ کی رائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مزید دیکهیں