امریکی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکاکی کوئٹہ کے اطراف کے علاقوں میں بھی جاسوس طیاروں کی کارروائیوں پر توجہ ہے۔امریکا پاکستان کے قبائلی علاقوں میں بھی جاسوس طیاروں کی کارروائیوں کا دائرہ کار وسیع کرنا چاہتا ہے۔تاہم پاکستان نے امریکی جاسوسی طیاروں کی کارروائیاں وسیع کرنے کی درخواست مستردکردی ہے۔
اخبار نے ایک پاکستانی انٹیلی جنس اہلکارکے حوالے سے بتایا کہ ایسا کس ملک میں ہوتا ہے کہ فضائی حدود کو مکمل کھول دیا جائے؟؟ کیا امریکا چاہتا ہے کہ پاکستانی فضائی حدود میں جو چاہے کرسکے؟
اخبار نے ایک پاکستانی انٹیلی جنس اہلکارکے حوالے سے بتایا کہ ایسا کس ملک میں ہوتا ہے کہ فضائی حدود کو مکمل کھول دیا جائے؟؟ کیا امریکا چاہتا ہے کہ پاکستانی فضائی حدود میں جو چاہے کرسکے؟
آپ کی رائے