اب معیاری وقت ملانے کے لیے دنیا بھر کے1اعشاریہ5بلین سے زائد مسلمانوں کی نگاہیں اور گھڑیاں گرینوچ وقت کے بجائے مکہ کلاک ٹاور کے گھڑیال کے وقت کو ترجیح دیں گی۔
مکہ کلاک ٹاور کا گھڑیالArabia Standard Timeکے مطابق چلے گا جو گرینوچ سے تین گھنٹے آگے ہے۔دنیا میں دوسرے نمبر کے سب سے اونچے ٹاور پر نصب کیا گیا یہ گھڑیال نا صرف18میل کے فاصلے سے بھی دیکھا جاسکتا ہے بلکہ اس میں نصب21ہزار سبز و سفید لائٹس دن میں پانچ بار نماز کے اوقات کار میں جل بجھ کرمسلمانوں کو نماز کا وقت ہوجانے کا بتاتی ہیں۔

آپ کی رائے