ہلمند میں پیر کو طالبان کے حملے میں زخمی ہونے والا اتحادی فوجی بھی زخموں کی تاب نہ لاکر ہلاک ہوگیا۔
ہلمند میں ہلاک ہونے والے تینوں اتحادی فوجیوں کا تعلق برطانیہ سے ہے۔افغانستان کے مشرقی علاقے میں بھی ایک امریکی فوجی مارا گیا۔
صوبہ غزنی میں فوجی اڈے پر طالبان کے راکٹ حملے میں پولینڈ کا ایک فوجی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
رواں ماہ افغانستان میں چوالیس اتحادی فوجی مارے جاچکے ہیں جن میں ستائیس امریکی فوجی بھی شامل ہیں۔ افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان کے دیگر حملوں میں پانچ افغان فوجی اور ضلعی گورنر ہلاک ہوگئے۔

آپ کی رائے