فوری اطلاعات کے مطابق ایئر انڈیا کے دبئی سے بھارت جانے والے اس طیارے میں سوار 163 مسافر اور عملے کے 9 اراکین میں سے کم از کم 160 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ طیارہ دبئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے مقامی وقت کے مطابق ایک بجے صبح بھارت کے لئے روانہ ہوا تھا۔
بھارت کے معیاری وقت کے مطابق صبح ساڑھے چھ بجے مینگلور ایئرپورٹ پر لینڈ کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہوا۔
بھارت کے معیاری وقت کے مطابق صبح ساڑھے چھ بجے مینگلور ایئرپورٹ پر لینڈ کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہوا۔
آپ کی رائے