
فرانسیسی صدارتی ترجمان کے مطابق صدر نکولس سرکوزی کا کہنا ہے کہ نقاب سے چہرہ ڈھانپنا عورت کی آزادی کو دبانے کے مترادف ہے۔ فرانس میں نقاب استعمال کرنے کا خیرمقدم نہیں کیا جائے گا۔ اس پابندی پر عمل درآمد کرانے کے لئے صدر نکولس سرکوزی نے ملک میں تمام عوامی مقامات پر خواتین کے نقاب اور برقع پر پابندی کا بل پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
آپ کی رائے