
تفصیل کے مطابق حادثہ چیپرل کے علاقے میں اس وقت پیش آیا جب ایک فوجی ہیلی کاپٹر اور ایک سویلین ہیلی کاپٹر ٹیک آف کے کچھ دیر بعد آپس میں ٹکرا گئے۔ فوجی حکام کے مطابق حادثے میں ایک جنرل ، دوکرنل ،ایک کیپٹن، ایک لیفٹیننٹ اور پائلٹ ہلاک ہوگئے ہیں ۔ فوجی افسران ایک تقریب سے واپس آرہے تھے ۔ حادثہ کی وجہ معلوم کرنے کے لئے تحقیقات شروع کردی گئی ہے ۔
آپ کی رائے