آئندہ برس افغانستان سے فوج کا انخلا شروع ہو جائے گا:اوباما

آئندہ برس افغانستان سے فوج کا انخلا شروع ہو جائے گا:اوباما
obamaواشنگٹن (جی این آئی) امریکی صدر باراک اوباما کا کہنا ہے کہ عالمی امن کے لئے القاعدہ کا خاتمہ ضروری ہے۔ افغانستان کی صورتحال بہتر ہو رہی ہے۔ آئندہ برس فوج کا انخلا شروع ہو جائے گا۔

آسٹریلوی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں امریکی صدر باراک اوباما کا کہنا تھا کہ غیر ملکی افواج غیر معینہ مدت تک نہیں رہ سکتی۔ فوج کا 2011ء میں افغانستان سے نکلنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ افغان صدر حامد کرزئی ملک کو چلانے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور آئندہ برس تک صورتحال سنبھل جائے گی ان کا کہنا تھا کہ القاعدہ کے خاتمے کے لئے تمام ممالک کا تعاون ضروری ہے۔

آپ کی رائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مزید دیکهیں