سرکاری ذرائع نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر عام شہری شامل ہیں جو مارٹر گولوں اور فائرنگ سے ہلاک ہوئے جبکہ 22 افراد زخمی بھی ہوئے۔ امدادی کارکنوں نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔
ان حملوں کی ذمہ داری مسلح گروپ الشباب نے قبول کی ہے جو دارالحکومت کے کئی علاقوں پر قابض ہیں۔ واضح رہے کہ صومالیہ میں گزشتہ 19 برس سے کوئی بھی مستحکم حکومت نہیں بن سکی۔
ان حملوں کی ذمہ داری مسلح گروپ الشباب نے قبول کی ہے جو دارالحکومت کے کئی علاقوں پر قابض ہیں۔ واضح رہے کہ صومالیہ میں گزشتہ 19 برس سے کوئی بھی مستحکم حکومت نہیں بن سکی۔
آپ کی رائے