
اس حوالے سے مولانا عبدالحمید کے دفتر کی طرف سے ایک بیان جاری ہوا ہے جس کا متن درج ذیل ہے۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
بعض مریض الحال اور شرپسند افراد کی طرف سے ایک ایس ایم ایس پھیلا دیا گیا ہے جس میں خبر دی گئی ہے شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید گرفتار ہوچکے ہیں۔ یہ دفتر اس خبرکی پر زور تردیدکرتاہے۔ شیخ الاسلام مولاناعبدالحمید حکومتی عہدیداروں اور اعلیٰ حکام سے ملاقات کے لیے علمائے کرام کے ایک وفد کے ساتھ تہران تشریف لے گئے ہیں اور اس وقت ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
آپ کی رائے