ترکی کے وزیر اعظم نے ترک اور سعودی تاجروں کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترکی خطے میں پائدار امن کا خواہاں ہے اور خطے میں فلسطینیوں کے حقوق کو نظر انداز کرکے پائدار امن قائم نہیں ہوسکتا.
ترکی کے وزير اعظم نے کہا کہ فلسطین کے بارے میں عرب ممالک بالخصوص سعودی عرب اپنی ذمہ داری کو پورا کرے. انھوں نے کہا کہ ہم مسلمان ہونے کے لحاظ سے غزہ کے مسائل پر توجہ نہیں رکھتے بلکہ غزہ کا مسئلہ ایک انسانی مسئلہ ہے اس لئے ہم اس پر خاص توجہ مبذول کررہے ہیں.
رجب طیب اردوغان نے کہا کہ فلسطینیوں پراسرائیل کے وحشیانہ مظالم روز روشن کی طرح واضح ہیں اور ان مظالم پر خاموشی جائز نہیں ہے۔

آپ کی رائے