شمالی وزیرستان میں میزائل حملہ، 6افرادشہید

شمالی وزیرستان میں میزائل حملہ، 6افرادشہید
wazir-attackمیرانشاہ (نیوزایجنسیاں) شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کے ایک اور میزائل حملے میں 6افرادجاں بحق ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق امریکی جاسوس طیارے نے شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں بویا کے علاقے میں حملہ کیا اور ایک مکان کو نشانہ بناتے ہوئے دو میزائل داغے، جس کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔

آپ کی رائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مزید دیکهیں