راولپنڈی(اے پی پی): سوئٹزرلینڈ میں مساجد کے میناروں کی تعمیر پر منصوبہ بندی کے خلاف الحق قرآن اکیڈمی کے زیر اہتمام 15 جنوری بروز جمعہ المبارک کو دارالعلوم تعلیم القرآن راولپنڈی کے باہر احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔
مظاہرے کی قیادت مولانا اشرف علی اور محمد اسرارالحق حقانی کریں گے۔
آپ کی رائے