غزہ(خبررساں ادارے): غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں 5 فلسطینی شہید ہو گئے ۔ فلسطینی ہسپتال حکام کے مطابق وسطی غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں سے گولہ داغا گیا جس سے 3 فلسطینی شہید ہو گئے ۔
اسرائیل نے الزام عائد کیا ہے کہ شہید فلسطینی اسرائیل پر راکٹ حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے ۔ اس سے پہلے غزہ سرحد پر اسرائیلی فوج نے دو فلسطینیوں کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا تھا .
آپ کی رائے