یاد رہے مولانا عبدالغنی بدری ایک مہینہ قبل ۱۲نومبر سے ایک خصوصی عدالت کے حکم پر خفیہ اداروں کی تحویل میں تھے۔ مولانا بدری سمیت ایرانی بلوچستان سے تعلق رکھنے والے بعض دیگر سرکردہ علمائے کرام کو مشہد کی خصوصی عدالت برائے علماء کی طرف سے پیش ہونے کے
لے نوٹس ملاتھا۔ پیشی کے بعد زاہدان اور خاش سے تعلق رکھنے والے چار علمائے کرام جو اپنے مدارس کے ذمہ دار یا ناظم تھے روانہ زندان ہوئے۔
لے نوٹس ملاتھا۔ پیشی کے بعد زاہدان اور خاش سے تعلق رکھنے والے چار علمائے کرام جو اپنے مدارس کے ذمہ دار یا ناظم تھے روانہ زندان ہوئے۔
آپ کی رائے