اہل سنت ایران کی ممتاز دینی و سماجی شخصیت نے رمضان المبارک کے آخری جمعہ میں فلسطینی مسلمانوں کے مسائل و مصائب کا تذکرہ کرتے ہوئے مسئلہ فلسطین کو ایک بین الاقوامی مسئلہ یاد کیا۔ انہوں نے فلسطینی قوم کی مظلومانہ آواز سننے پر زور دیا۔ مولانا عبدالحمید نے عالمی یوم القدس کے موقع پر […]
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے نماز جمعہ سے پہلے خطاب کرتے ہوئے انسان کی مادی اور روحانی تربیت کے لیے آسمانی منصوبہ…
خطیب اہل سنت زاہدان نے اخلاص اور اللہ سے تعلق کو دین اور دیانت کی روح یاد کرتے ہوئے ہر کام اور عبادت میں اللہ تعالیٰ کی رضامندی کو مدنظر رکھنے پر زور دیا۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے اسلام کے مختلف احکام اور فرائض کی خصوصیات اور انسان…
خطیب اہل سنت زاہدان نے یکم فروری دوہزار بائیس کے خطبہ جمعہ میں رمضان المبارک کی آمد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ’موسم عبادت، روزہ اور نزول قرآن‘ سے پوری طرح فائدہ اٹھانے پر زور دیا۔
خطیب اہل سنت زاہدان نے صحابہ کرامؓ کی شان اور مقام پر روشنی ڈالتے ہوئے بڑے سے بڑے اولیاء اللہ اور ائمہ حدیث و فقہ کے مقام کو ادنی ترین صحابی کے مقام سے بھی کمتر یاد کیا۔
زاہدان کے نائب خطیب اہل سنت نے شعبان و رمضان کو اصلاح و خودسازی کے مہینے یاد کرتے ہوئے حاضرین کو مزید عبادت کی توفیق حاصل کرنے اور سابقہ کمزوریوں کے ازالہ کے لیے محنت کرنے کی ترغیب دی۔
خطیب اہل سنت زاہدان نے تاریخ کو موجودہ اور آئندہ نسلوں کے لیے بہترین سبق اور عبرت کا ذریعہ یاد کرتے ہوئے کہا: مسلمانوں کی قوت کی انتہا اس وقت تھی جب وہ اللہ کی اطاعت کرتے تھے اور گناہوں سے پرہیز کیا کرتے تھے۔
زاہدان (سنی آن لائن) ایرانی اہل سنت کے سب سے بڑے دینی ادارہ جامعہ دارالعلوم زاہدان کی سالانہ چھٹیوں میں دورہ ترجمہ و تفسیر قرآن کریم کی افتتاحی تقریب جامع مسجد مکی زاہدان میں اٹھائیس فروری دوہزار بائیس کو منعقد ہوئی۔
توحید کی دعوت کوئی نئی چیز نہیں ہے؛ یہ اسلام اور سابقہ ادیان میں متفقہ مسئلہ ہے۔