آج : 2 July , 2022
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • ذی الحجہ کا پہلا عشرہ حجاج کے علاوہ عام مسلمانوں کے لیے بھی سنہری موقع ہے

    اشاعت : 02 07 2022 ه.ش

    مولانا عبدالحمید نے یکم جولائی دوہزار بائیس کے بیان میں عشرہ ذوالحجہ کو سب مسلمانوں کے لیے ایک سنہری موقع یاد کرتے ہوئے ان ایام میں مزید عبادت کرنے کی ترغیب دی۔

    مزید...

  • حج ’عشقِ الہی‘ اور ’میدانِ محشر کا ایک منظر‘ ہے

    اشاعت : 26 06 2022 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے اپنے چوبیس جون دوہزار بائیس کے خطبہ جمعہ میں حج کو ’سب سے بڑی عالمی عبادت‘ یاد کرتے ہوئے…

    مزید...

  • اللہ تعالیٰ سے تعلق انسانی زندگی کی ترقی اور سکون کا باعث ہے

    اشاعت : 19 06 2022 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اپنے تازہ ترین بیان میں اللہ تعالیٰ سے تعلق کی اہمیت اور انفرادی و اجتماعی زندگی…

    مزید...

  • سماج کو ’روحانی آلودگیوں‘ کے نتائج کے بارے میں خبردار کرنا چاہیے

    اشاعت : 12 06 2022 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے اپنے دس جون دوہزار بائیس کے خطبہ جمعہ میں ’روحانی آلودگیوں‘ کو سب آفتوں، مصیبتوں اور جسمانی و روحانی امراض کی جڑ یاد کرتے ہوئے دعوت الی اللہ کی ذمہ داری پوری کرنے اور سماج کو ان آلودگیوں کے بارے میں خبردار کرنے پر زور دیا۔

    مزید...

  • مذہبی و اعتقادی مسائل ذاتی معاملات ہیں؛ان مسائل میں حکومتیں مداخلت نہ کریں

    اشاعت : 04 06 2022 ه.ش

    بعض حکومتوں کی جانب سے عوام کے مذہبی امور اور اعتقادی مسائل میں مداخلت پر تنقید کرتے ہوئے ایران کے ممتاز عالم نے ان مسائل کو ’ذاتی معاملات‘ یاد کرتے ہوئے اسلامی اور غیر اسلامی حکومتوں کو میں مداخلت سے گریز کرنے کی تاکید کی۔

    مزید...

  • ’بات چیت‘ مسئلہ بلوچستان کا بہترین حل ہے

    اشاعت : 29 05 2022 ه.ش

    ممتاز بلوچ عالم دین نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں جاری حالات اور وہاں کے عوامی مسائل پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے مذاکرات اور بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنے پر زور دیا۔

    مزید...

  • حکام قوم کی آواز اور صدائے احتجاج سن لیں

    اشاعت : 21 05 2022 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے ایران میں معاشی بحران اور بڑھتی ہوئی مہنگائی پر تبصرہ کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو قوم کی آواز اور پکار سننے اور عوام کے معاشی مسائل کے حل کے لیے مناسب منصوبہ بندی پر زور دیا۔

    مزید...

  • مال و اولاد سے حد سے زیادہ محبت تباہی کا باعث ہے

    اشاعت : 15 05 2022 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعہ میں قرآن پاک کی آیات کی روشنی میں مال اور اولاد سے حد سے بڑھ کر محبت کو تباہی اور غفلت کا سبب یاد کرتے ہوئے اللہ کی راہ میں انفاق کو ایسی محبت سے چھٹکارہ پانے کا علاج قرار دیا۔

    مزید...

  • دین پر استقامت سے جنت کی نعمتیں ملتی ہیں

    اشاعت : 08 05 2022 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے چھ مئی دوہزار بائیس کے خطبہ جمعہ میں دنیا کو آزمائشوں اور امتحانات کی جگہ یاد کرتے ہوئے زندگی کے عروج و زوال کے تمام مراحل میں شریعت پر استقامت کے نتائج…

    مزید...

  • اہل سنت کے مذہبی مسائل ان ہی کے اختیار میں ہونا چاہیے

    اشاعت : 04 05 2022 ه.ش

    اہل سنت کا اپنا اوقاف بورڈ ہونا چاہیے اور حکومت مداخلت کے بجائے صرف مشورت دے کر مانیٹر کرے۔

    مزید...

    • صفحه 5 از 63 قبلی 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 … 63 بعدی

تازه ترین

جس دین میں زبردستی ہو، اس کی کوئی قیمت نہیں
28 03 2023
ایران میں الیکشن ایک قسم کے سلیکشن رہے ہیں
25 03 2023
بھارت اور کشمیر میں مسلمانوں کی دربدری
مذہبی حکومت ایران میں برابری نہیں لاسکی
18 03 2023
غلط پالیسیوں کی وجہ سے امورِ مملکت کمزور افراد کے سپرد ہوجاتے ہیں
11 03 2023
ایران اور سعودی عرب کا تعلقات کی بحالی، سفارت خانے کھولنے پر اتفاق
دینی مدارس اور قبائلی رہ نماؤں نے مولانا عبدالحمید کی حمایت کا اعلان کیا
09 03 2023
دارالعلوم زاہدان میں اجتماعی شادی کی تقریب منعقد
سکول طالبات پر گیس حملے احتجاجوں کو دبانے کی سازش ہے
06 03 2023
بنگلہ دیش: روہنگیا مہاجرین کے کیمپوں میں آتشزدگی، 12 ہزار افراد بے گھر
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ علم و علماء کی فضیلت اسلام میں عبادت کا تصور امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت امام الموحدین مولانا حسین علی الوانی
مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے اسلام میں عبادت کا تصور آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن امام الموحدین مولانا حسین علی الوانی ہمارے بارے میں امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حرام اور ناپاک اشیاء سے تیار کردہ فیڈ کا حکم! ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • جس دین میں زبردستی ہو، اس کی کوئی قیمت نہیں
  • ایران میں الیکشن ایک قسم کے سلیکشن رہے ہیں
  • بھارت اور کشمیر میں مسلمانوں کی دربدری
  • مذہبی حکومت ایران میں برابری نہیں لاسکی
  • غلط پالیسیوں کی وجہ سے امورِ مملکت کمزور افراد کے سپرد ہوجاتے ہیں

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر