ایرانی اہل سنت کے ممتاز دینی ادارہ جامعہ دارالعلوم زاہدان کی چوبیسویں تقریب دستاربندی و ختم بخاری بروز ہفتہ سولہ مئی دوہزار پندرہ کی صبح آغازہوگئی۔
شام میں جاری خانہ جنگی کے حوالے سے انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا ہے کہ گزشتہ 4 سالوں میں 2014 سب سے زیادہ خونی سال ثابت ہوا جس میں 76 ہزار افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی جانب سے پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ڈرون حملوں کو10 سال پورے ہوگئے، سال 2014ء کے دوران 25 ڈرون حملوں میں 153 افراد ہلاک ہوئے جب کہ اب تک 416 ڈرون حملوں میں ساڑھے 3 ہزار افراد مارے جا چکے ہیں۔
ایرانی اہل سنت کے عظیم ترین دینی ادارہ ’دارالعلوم زاہدان‘ کی تیئسویں تقریب دستاربندی و ختم صحیح بخاری ہزاروں افراد کی موجودی میں جمعرات انتیس مئی (انتیس رجب 1435) میں منعقد ہوگئی۔
اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شام میں گذشتہ تین سال سے جاری خانہ جنگی کے دوران خواتین کی عصمت ریزی اور ان پر جنسی تشدد کے واقعات بھی مسلسل پیش آرہے ہیں۔
حکومتِ پاکستان کا کہنا ہے کہ گذشتہ سات برسوں میں ملک میں فرقہ وارانہ دہشت گردی میں اب تک 2090 افراد مارے جا چکے ہیں لیکن حزب اختلاف نے ان اعداد و شمار کو غلط قرار دیتے ہوئے انہیں مسترد کر دیا ہے۔
چار مغوی ایرانی سرحدی محافظ باثر علماء اہل سنت اور قبائلی عمائدین کی کوششوں کے بعد جمعہ چار اپریل کو رہا ہوگئے۔ رہائی پانے والے اہلکار آج اتوار، چھ اپریل دوہزار چودہ، کو زاہدان پہنچ گئے۔
موبائل فون کو دور حاضر کی اہم ترین ٹیکنالوجی کا شرف حاصل ہے جو کہ چند ہی دہائیوں میں انسانی زندگی پر یوں راج کرنے لگی ہے کہ ہر چھوٹے سے لیکر بڑے تک ، خواتین سے لیکر مرد حضرات تک اس کے بغیر خود کو ادھورا محسوس کرتے ہیں۔
دارالعلوم زاہدان کے احاطے میں واقع جامع مسجدمکی میں ایران کی مختلف جامعات و کالجوں سے تعلق رکھنے والے طلبا و طالبات کا سالانہ اجلاس جمعرات تیرہ مارچ دوہزار چودہ کو منعقد ہوگیا۔
اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسیف کا کہنا ہے کہ گذشتہ سال کے دوران شام میں ضرورت مند بچوں کی تعداد دوگنی ہوکر 55 لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔