بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ’حق دو تحریک‘ کے قائد مولانا ہدایت الرحمان کے خلاف مقدمے کے بعد جمعے کو ایک احتجاجی ریلی میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ہے۔
عالمی بینک ایک تجویز کو حتمی شکل دے رہا ہے جس کے ذریعے افغانستان کے 50 کروڑ ڈالر کی منجمد امدادی رقم فراہم ہو سکے گی، جسے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کام کرنے والے اداروں کے حوالے کیا جائے گا۔
امریکی فوج نے شام میں درجنوں خواتین اور بچوں کی ہلاکت کا سبب بننے والے فضائی حملوں کو سب سےپوشیدہ رکھا۔
‘موجودہ ماحول میں انڈیا کے مسلمانوں کی اکثریت غیر محفوظ محسوس کر رہی ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ اکثریتی برادری کا ایک طبقہ مذہبی انتہا پسندی کی طرف مائل ہے۔ یہ کہنا مشکل ہے کہ کتنا بڑا طبقہ مذہبی طور پر سخت گیر ہوا ہے لیکن اکثریتی برادری کے رویے میں شدت پسندی کسی بھی ملک میں بہت خطرناک ہوتی ہے۔’
امریکی صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال 11 ستمبر تک تمام امریکی فوجی دستوں کو افغانستان سے واپس بلا لیا جائے گا۔
برطانوی سائنس دانوں نے کہا ہے کہ کووڈ 19 وبا کے دوران روزہ رکھنا ہر طرح سے محفوظ عمل ہے۔
گذشتہ برس دلی فسادات کے دوران جس رات کو شہر میں تشدد اپنے عروج پر تھا…
پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے ’جبری طور پر‘ لاپتہ افراد کی واپسی میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور گذشتہ ایک ہفتے کے دوران 19 لاپتہ افراد اپنے گھروں کو واپس لوٹے ہیں۔
زاہدان (سنی آن لائن) دارالعلوم زاہدان کے زیر اہتمام جامع مسجد مکی میں بدھ گیارہ نومبر کی شام کو سیرت النبیﷺ کانفرنس منعقد ہوئی جہاں فرانس کے خلاف قرارداد پاس ہوئی۔ جامعہ کے اساتذہ و طلبہ نے نبی کریمﷺ کی شان میں گستاخی کی پرزور مذمت کرکے ایسی حرکتوں کو امنِ عالم کے لیے خطرناک […]
صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں طلبہ کے ایک احتجاج کے دوران بولان میڈیکل کالج کی طالبہ ماہ رنگ بلوچ سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔