آج : 20 October , 2013
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • پاکستان پر330ڈرون حملوں میں2200افراد ہلاک ہوئے،اقوام متحدہ

    اشاعت : 20 10 2013 ه.ش

    اقوامِ متحدہ کے ایک خصوصی نمائندے نے امریکاسے مطالبہ کیاہے کہ وہ پاکستان سمیت دیگرممالک میں ڈرون حملوں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے عام شہریوں کے اعدادوشمار منظرعام پرلائے۔

    مزید...

  • بھارت کے مسلمان پہلے سے بدتر حالت میں

    اشاعت : 13 10 2013 ه.ش

    کچھ دنوں پہلے اتر پردیش (یو پی) کی حکومت کی طرف سے ریاستی اور قومی اخبارات میں لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سرکاری وظیفے کا ایک اشتہار شائع ہوا تھا۔

    مزید...

  • بلوچستان زلزلہ: طالبات کی بیس اجتماعی قبریں

    اشاعت : 09 10 2013 ه.ش

    بلوچستان کے زلزلے میں سب سے زیادہ متاثرہ علاقے مشکے میں مکانوں اور دفاتر کے ڈھیروں میں مٹی کا ایک اور بھی ڈھیر ہے، یہ ان بیس لڑکیوں کی اجتماعی قبر ہے جو زلزلے کے دوران مدرسے کی عمارت کے ملبے میں دب کر ہلاک ہوئیں۔

    مزید...

  • خاش میں دینی مدارس کے ذمہ داروں کا اجلاس

    اشاعت : 27 04 2013 ه.ش

    ایرانی صوبہ سیستان بلوچستان کے دینی مدارس کے مہتممین و ذمہ داروں کا رواں برس میں تیسرا اجلاس جامعہ مخزن العلوم خاش میں سترہ اپریل کو منعقد ہوگیا۔

    مزید...

  • مشرف اور اتحادی سانحہ لال مسجد کے ذمہ دار ہیں: رپورٹ

    اشاعت : 23 04 2013 ه.ش

    وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کی ‘لال مسجد’ میں فوجی آپریشن سے متعلق خصوصی کمیشن کی رپورٹ میں سابق صدر پرویز مشرف، وزیراعظم شوکت عزیز اور ان کی کابینہ کو سانحہ لال مسجد کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔

    مزید...

  • جنرل مشرف:’عرش سے فرش پر!‘

    اشاعت : 21 04 2013 ه.ش

    ’قدم بڑھاؤ پرویز مشرف ہم تمہارے ساتھ ہیں’ کا نعرہ سن کر وطن لوٹنے والے سابق فوجی صدر پرویز مشرف نے شاید کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا کہ ان کے ساتھ کچھ ایسا سلوک ہو سکتا ہے جس کا اب انہیں سامنا ہے۔

    مزید...

  • اگر ٹرائل کرنا ہے تو 1999 سے شروع کریں

    اشاعت : 20 04 2013 ه.ش

    اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سابق فوجی حکمران جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کر کے ایک ایسی روایت قائم کرنے کی کوشش کی ہے جس کی پاکستان میں پہلے کوئی نظیر نہیں ملتی۔

    مزید...

  • شام: مارچ بدترین مہینہ، 6 ہزار افراد ہلاک

    اشاعت : 02 04 2013 ه.ش

    شام میں تقریباً دو سال سے جاری جنگ کے دوران مارچ کا مہینہ ہلاکتوں کے اعتبار سے بدترین ثابت ہوا، اس لیے کہ اس ایک ماہ کے دوران 6 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔

    مزید...

  • نائن الیون کے بعد 49 ہزار پاکستانیوں کی ہلاکت کا انکشاف

    اشاعت : 01 04 2013 ه.ش

    امریکا میں ہونے والے نائن الیون کے حملوں کے بعد سے اب تک 49ہزار پاکستانی دہشت گردی کا شکار ہوچکے ہیں ان میں فوجی بھی شامل ہیں۔

    مزید...

  • عراق، امریکا نے فرقہ وارانہ فسادات کیلیے ڈیتھ اسکواڈ بنائے، رپورٹ

    اشاعت : 27 03 2013 ه.ش

    امریکا نے عراق میں فرقہ وارانہ فسادات کرانے کے لیے  ڈیتھ اسکواڈ کواسلحہ اور تربیت فراہم کی، ان ہی ڈیتھ اسکواڈ نے خفیہ ٹارچرسیلز بھی قائم کیے۔

    مزید...

    • صفحه 9 از 18 قبلی 1 … 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 … 18 بعدی

تازه ترین

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
06 07 2026
اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
30 06 2026
معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید
“کتاب و حکمت کی تعلیم” اور “معاشرے کی تزکیہ و اصلاح” رسولِ اکرم ﷺ کی بعثت کے بنیادی مقاصد میں شامل ہیں
27 06 2026
دارالعلوم زاہدان میں سیرۂ نبوی ﷺ کا ورکشاپ منعقد ہوا
مکہ مکرمہ: حرمین میں لگی سنگ مرمر کی ٹائلوں کی نمائش کا اہتمام
22 06 2026
ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو دو دو مرتبہ عمر قید کی سزا
مفاہمتی معاہدے پر دستخط سے ایرانی عوام خوش ہیں / ایک خوشحال اور بہتر ایران کے لیے ’’بدعنوانی‘‘ اور ’’انتہاپسندی‘‘ کا راستہ روکنا ہوگا
20 06 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
  • اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
  • معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
  • غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
  • اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر