• سیستان کی اہل سنت برادری

    اشاعت : 08 11 2010 ه.ش

    سیستان جسے تاریخی کتب میں ’’سجستان‘‘ کے نام سے یاد کیا گیا ہے، در اصل بہت وسیع وعریض خطے کا نام ہے۔ موجودہ ’’سیستان‘‘ پرانے سیستان یا سجستان کا بہت چھوٹا حصہ ہے جس کی سرحدیں ایران کے شمالی علاقہ ’’سبزوار‘‘ سے لیکر ارض سندھ تک پھیلی ہوئی تھیں۔ کرمان اور موجودہ افغانستان کا بھی […]

    مزید...

  • ایرانی اہل سنت پر دینی وسیاسی دباو میں شدت

    اشاعت : 28 10 2010 ه.ش

    گزشتہ چند ہفتوں میں ایران کی سنی برادری کے ساتھ رونما ہونے والے واقعات کا سرسری جائزہ لیاجائے تو صاف معلوم ہوتاہے حکومت میں گھسے ہوئے بعض تنگ نظر عناصر ایرانی اہل سنت کیخلاف پہلے سے کہیں زیادہ سرگرم ہوچکے ہیں۔ امتیازی سلوک اور سیاسی ومذہبی دباو میں شدت آگئی ہے اور ایران کی دوسری […]

    مزید...

  • اہل سنت بوشہر کے حالات پر ایک نظر

    اشاعت : 11 10 2010 ه.ش

    صوبہ ”بوشہر“ Boushehr ایران کے جنوب میں واقع ہے۔ صوبے کا کل رقبہ 27,653 مربع میٹر ہے۔ جنوب مغرب میں واقع اس صوبے کی آبادی سات لاکھ سے زائد ہے جس کی 48 فی صد گاو ¿ں بستیوں اور باقی شہروں میں رہتے ہیں۔ صوبہ بوشہر کی سرحدیں شمال کی جانب سے صوبہ خوزستان اور […]

    مزید...

  • ایرانی اہل سنت کیخلاف انتہا پسندوں کی پروپیگنڈا مہم جاری ہے

    اشاعت : 09 10 2010 ه.ش

    عرصہ دراز سے ایران میں مختلف ذرائع ابلاغ نے ایرانی اہل سنت اور ان کے رہ نماؤں کیخلاف ایک پروپیگنڈامہم شروع کر رکھی ہے۔ کچھ عرصے سے ان کردار کشیوں اور بے بنیاد الزامات کا سلسہ مزید تیز ہوگیا ہے حالانکہ وفاقی اور صوبائی حکام نے بار بار تنبیہ کی ہے کہ پرنٹ اور الکٹرونک […]

    مزید...

  • زاہدان: اہل سنت برادری کا ماضی اور حال

    اشاعت : 26 07 2010 ه.ش

    زاہدان ایران کے صوبہ سیستان وبلوچستان کا صدر مقام صوبائی دارالحکومت ہے۔ یہ شہر ایران کے جنوب مشرقی اور صوبہ بلوچستان کے شمال میں واقع ہے۔ زاہدان پاکستان اور افغانستان کی سرحدوں کے بلکل قریب واقع ہے چنانچہ پاکستان کے بارڈر سے صرف بائیس کلومٹر دور ہے۔ زاہدان کا شمار ایران کی بڑی آبادی رکھنے […]

    مزید...

  • فقیہ بلوچستان علامہ عبداللہ روانبد رحمہ اللہ

    اشاعت : 16 06 2010 ه.ش

    پیدائش اور خاندان: علامہ عبداللہ روانبد کی پیدائش 12 شعبان 1345 ھ۔ق (15 فروری 1927ء) بروز پیر بلوچستان کے علاقہ “باہوکلات” ضلع چابہار میں ہوئی۔ آپ کے والد قاضی محمد یحیی علاقے کے ممتاز ومعروف علماء میں شمار ہوتے تھے۔ مولانا محمد یحیی انتہائی پرہیزکار، نیک اور زاہد آدمی تھے جو لوگوں کے شرعی مسائل […]

    مزید...

  • بلوچستان صفویوں کے دور میں

    اشاعت : 09 06 2010 ه.ش

    ایران میں حکومت بنانے والے صفویوں کی نسبت ایک صوفی”صفی الدین اردبیلی“ کی طرف ہے۔ یہ شخص بہت متحرک تھا اور 1334ء سے اپنا حلقہ مریدین ومتعلقین بناکر اپنے عقائد وآراء کا پرچار کرتاتھا۔ اس کے بعد اردبیلی کے بیٹے اور پوتوں نے اس کے عقائد کی تبلیغ وترویج کا کام آگے بڑھایا۔ یہاں تک […]

    مزید...

  • ڈاکٹر احمد سیاد شہید کی زندگی پر ایک نظر

    اشاعت : 08 05 2010 ه.ش

    ممتاز عالم دین استاد احمد سیاد (بلوچ) شہید کا شمار اہل سنت والجماعت ایران کی ممتاز معاصر دینی ومذہبی شخصیات میں ہوتاہے۔ پیکر علم ونور کی زندگی کیسے گزری اور کہاں گزری؟ آپ کو کن کن دشواریوں کو سامنا کرنا پڑا؟ یہ سب کچھ جاننے کے لیے آپ کی ولادت باسعادت سے لیکر شیطانی قوتوں […]

    مزید...

  • عربی لغت کے امام “فیروز آبادی” کی حیات پر ایک نظر

    اشاعت : 03 05 2010 ه.ش

    سرزمین فارس کے ایک نامور عبقری مفسر، فقیہ، محدث، ادیب، تاریخ دان، عربی لغت کے امام اور متعدد معروف تصانیف کے مصنف مجدالدین ابوطاہر شیرازی فیروزآبادی ہیں۔ اس مختصر میں آپ کے سوانح عمری کا احاطہ تو مشکل ہے، البتہ ان کی بابرکت زندگی کے کچھ صفحات پیش خدمت ہیں۔

    مزید...

  • تنگ نظرعناصر کی متعصبانہ قیاس آرائیوں کا تسلسل جاری ہے

    اشاعت : 22 04 2010 ه.ش

    رپورٹ (سنی آن لائن) گزشتہ چند دنوں سے غلط رپورٹس اور قیاس آرائیوں کا سہارا لیتے ہوئے بعض انتہا پسند اور اتحاد دشمن عناصر ملک میں شیعہ برادری کو اہل سنت الجماعت ایران کیخلاف اکسانے کی کوشش کرتے چلے آرہے ہیں۔

    مزید...