• طوس؛ صفویوں سے پہلے اور بعد

    اشاعت : 14 04 2010 ه.ش

    اسلامی سرزمینوں میں مشرقی حصے کا شمار جس میں خراسان کا علاقہ بھی آتاہے اسلامی ثقافت و تہذیب کے اہم مراکز میں ہوتا تھا۔ علم وعرفان، فلسفہ اور کلام کے شہسوار اس زرخیز خطے سے اٹھے۔ بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ خراسان کی تاریخ وتہذیب کی بات کی جائے اور طوس کا تذکرہ نہ […]

    مزید...

  • دارالعلوم زاہدان کے سابق مفتی، مولانا خدانظر رحمه الله کی زندگی پر ایک نظر

    اشاعت : 05 04 2010 ه.ش

    1923ء کو ایرانی بلوچستان کے شمالی حصہ زابل کے ایک گاؤں میں ایک طفل نے اس دنیا پر قدم رکھا جو بعد میں خطے کے ممتازترین عالم دین اور مفتی بن گئے جس نے علم وفقہ کے سرچشموں سے کئی نسلوں کو سیراب کیا۔

    مزید...

  • تاریخی شہر “شیراز”، صفوی یلغار سے پہلے اور بعد

    اشاعت : 04 04 2010 ه.ش

    اسلامی تاریخ میں “شیراز” کا شمار علم وفقہ اور شعر وشاعری کے مراکز میں ہوتاہے۔ اپنے عروج کے دور میں یہ شہر ثقافت وتہذیب کے آسمان میں ایک روشن اور تابندہ ستارہ تھا جس کے گود میں ہر فن وعلم کے ماہرین نے تربیت پائی اور عالم انسانیت کی خدمت کی۔

    مزید...

  • جامع مسجد مکی کے خدمات اور مختصر تعارف

    اشاعت : ه.ش

    مسجد کا محل وقوع اور رقبہ: عہد ساز اور شاندار تاریخ کی حامل جامع مسجد مکی ایران کے جنوب مشرقی صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت زاہدان میں واقع ہے۔ اس عظیم مسجد کا کل رقبہ پچاس ہزار مربع میٹر ہے۔

    مزید...

  • علامہ احمد مفتی زادہ کی جہد مسلسل عبارت زندگی پر ایک نظر

    اشاعت : ه.ش

    اسلام کا سورج جزیرہ نمائے عرب میں  طلوع ہوا جس نے رفتہ رفتہ عراق، شام اور فارس کے باسیوں کو اپنے آغوش میں لیا۔ دیگر اقوام کی طرح کرد قبائل بھی مشرف بہ اسلام ہوئے جنہوں نے آگے چل کر اسلامی تاریخ میں ایک مسلم قوم کی حیثیت سے اہم کارنامے سرانجام دیے۔

    مزید...

  • ایران کےسنی اکثریت علاقے

    اشاعت : 05 01 2010 ه.ش

    ظہور اسلام سے پہلے ایران میں حکومت اور اقتدار کے تخت پر آتش پرست فارسی براجماں تھے جو سلطنت ساسانیہ کی نمائندگی کررہے تھے۔ خلیفہ دوم حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ کے سنہری دور میں ایران فتح ہوا اور ایرانی باشندے مشرف بہ اسلام ہوئے اور ساسانی بادشاہوں کے ظلم و جبرسے نجات پاگئے۔خلافت امویہ […]

    مزید...